الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
اذان اور نماز
468. قبولیت دعا کے اوقات
حدیث نمبر: 711
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" اطلبوا إجابة الدعاء عند التقاء الجيوش، وإقامة الصلاة ونزول المطر".-" اطلبوا إجابة الدعاء عند التقاء الجيوش، وإقامة الصلاة ونزول المطر".
مکحول کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس وقت قبولیت دعا کا مطالبہ کرو جب (میدان جنگ میں اسلام اور کفر کے) لشکر آپس میں ٹکرا رہے ہوں،نماز کے لیے اقامت کہی جا رہی ہو اور بارش کا نزول ہو رہا ہو۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.