الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
صحيفه همام بن منبه کل احادیث 139 :حدیث نمبر
صحيفه همام بن منبه
متفرق
72. جانوروں کی زکوۃ ادا نہ کرنے کا انجام بد
حدیث نمبر: 72
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا ما رب النعم لم يعط حقها، تسلط عليه يوم القيامة تخبط وجهه باخفافها"قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا مَا رَبُّ النَّعَمِ لَمْ يُعْطِ حَقَّهَا، تُسَلَّطُ عَلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ تَخْبِطُ وَجْهَهُ بِأَخْفَافِهَا"
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو مالک اپنے جانوروں کی زکوۃ نہیں نکالتا روز قیامت وہی جانور اس پر مسلط کیے جائیں گے جو اس کے چہرے کو اپنے کھروں سے سخت روندیں گے۔

تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب الحيل، باب فى الزكوٰة، رقم: 6959، حدثني إسحاق: حدثنا عبدالرزاق: حدثنا معمر عن همام بن منبه عن أبى هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم.... - صحيح مسلم، كتاب الزكوٰة، باب تغليظ عقوبة من لا يؤدي الزكوٰة، رقم: 990 - مسند أحمد: 73/16، رقم: 73/1869 - شرح السنة، رقم: 1562.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.