الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
اذان اور نماز
479. عیدالاضحٰی والے دن نماز اور خطبہ کی ترتیب
حدیث نمبر: 725
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" إن اول منسك (وفي رواية: نسك) يومكم هذا الصلاة".-" إن أول منسك (وفي رواية: نسك) يومكم هذا الصلاة".
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو نماز پڑھتے دیکھا اور ادھر مؤذن اقامت کہہ رہا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس نمازی سے کہا: آیا دو نمازیں اکٹھی (پڑھی جا سکتی ہیں)؟

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.