الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
صحيفه همام بن منبه کل احادیث 139 :حدیث نمبر
صحيفه همام بن منبه
متفرق
77. موت کی تمنا مت کرو
حدیث نمبر: 77
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا يتمنى احدكم الموت ولا يدع به من قبل ان ياتيه، إنه إذا مات احدكم انقطع عمله، او قال اجله، وإنه لا يزيد المؤمن عمره إلا خيرا"قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا يَتَمَنَّى أَحَدُكُمُ الْمَوْتَ وَلا يَدْعُ بِهِ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَهُ، إِنَّهُ إِذَا مَاتَ أَحَدُكُمُ انْقَطَعَ عَمَلُهُ، أَوْ قَالَ أَجَلُهُ، وَإِنَّهُ لا يَزِيدُ الْمُؤْمِنَ عُمْرُهُ إِلا خَيْرًا"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی شخص مرنے کی تمنا نہ کرے اور موت کے آنے سے قبل اس کی دعا بھی نہ کرے، اس لیے کہ تم میں سے جب کوئی مرتا ہے تو اس کا (وسیلہ) عمل ختم ہو جاتا ہے یقیناً مومن کی عمر اس کی خیر ہی میں اضافہ کرتی ہے۔

تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب المرضي، باب تمنى المريض الموت: 5671 - صحيح مسلم، كتاب الذكر والدعاء والتوبة والإستغفار، باب تمنى الموت لضر نزل به، رقم: 2682/13، حدثنا محمد بن رافع: حدثنا عبدالرزاق: حدثنا معمر عن همام بن منبه، قال: هذا ما حدثنا أبو هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، فذكر أحاديث منها: وقال رسول الله صلى الله عليه وسلم.... - شرح السنة: 259/259/5، باب كراهة تمنى الموت، رقم: 1446 - مصنف عبدالرزاق: 314/11، كتاب الجامع من المصنف، باب تمني الموت - مسند أحمد: 7/16، رقم: 80/8174.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.