الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر
بلوغ المرام
خرید و فروخت کے مسائل
16. باب إحياء الموات
16. بے آباد و بنجر زمین کو آباد کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 777
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
وعن سعيد بن زيد رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال: «‏‏‏‏من احيا ارضا ميتة فهي له» .‏‏‏‏ رواه الثلاثة وحسنه الترمذي وقال: روي مرسلا وهو كما قال. واختلف في صحابيه فقيل: جابر وقيل: عائشة وقيل: عبد الله بن عمر والراجح الاول.وعن سعيد بن زيد رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال: «‏‏‏‏من أحيا أرضا ميتة فهي له» .‏‏‏‏ رواه الثلاثة وحسنه الترمذي وقال: روي مرسلا وهو كما قال. واختلف في صحابيه فقيل: جابر وقيل: عائشة وقيل: عبد الله بن عمر والراجح الأول.
سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس کسی نے بے آباد بیکار پڑی زمین کو زندہ کیا وہ اسی کی ملکیت ہے۔ اسے تینوں نے روایت کیا ہے اور ترمذی نے حسن کہا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ اسے مرسل بھی روایت کیا گیا ہے اور وہ اسی طرح ہے جس طرح کہا ہے۔ اس حدیث کے صحابی میں اختلاف ہے۔ ایک قول ہے کہ وہ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ ہیں اور کہا گیا ہے کہ وہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا ہیں اور ایک قول یہ بھی ہے کہ وہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ہیں۔ مگر راجح قول پہلا ہی ہے۔

تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، الخراج والإمارة، باب في إحياء الموات، حديث:3073، والترمذي، الأحكام، حديث:1378، والنسائي في الكبرٰي:3 /405، حديث:5761.»

Narrated Sa'id bin Zaid (RA): The Prophet (ﷺ) said: "If anyone makes a barren land productive, then it belongs to him." [Reported by ath-Thalatha. at-Tirmidhi graded it Hasan (good)]. And he (at-Tirmidhi) said that it was reported in a Mursal (missing link after the Tabi'i) form, which is the case. However, there is disagreement regarding the Companion who heard it from the Prophet (ﷺ), and it has been said that it was Jabir, 'Aishah or 'Abdullah bin 'Umar, and the strongest opinion is that it was the first one (i.e. Jabir).
USC-MSA web (English) Reference: 0


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.