الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
اذان اور نماز
542. کون سی مسجد میں اعتکاف کیا جائے؟
حدیث نمبر: 807
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" لا اعتكاف إلا في المساجد الثلاثة".-" لا اعتكاف إلا في المساجد الثلاثة".
ابووائل کہتے ہیں: سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے کہا: کچھ لوگ تمہارے اور ابو موسیٰ کے گھر کے درمیان اعتکاف کی نیت سے بیٹھے ہیں اور آپ انہیں منع نہیں کرتے؟ حالانکہ آپ جانتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اعتکاف نہیں ہے، مگر تین مساجد میں۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا: شاہد تو بھول گیا ہو اور انہیں یاد ہو یا شاید تجھے غلطی لگی ہو اور وہ درست ہوں۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.