الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر
بلوغ المرام
نکاح کے مسائل کا بیان
10. باب الإيلاء والظهار والكفارة
10. ایلاء، ظہار اور کفارہ کا بیان
حدیث نمبر: 935
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
وعن سلمة بن صخر رضي الله عنه قال: دخل رمضان فخفت ان اصيب امراتي فظاهرت منها فانكشف لي شيء عليها ليلة فوقعت عليه فقال لي رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم:«‏‏‏‏حرر رقبة» ‏‏‏‏ فقلت: ما املك إلا رقبتي قال: «‏‏‏‏فصم شهرين متتابعين» ‏‏‏‏ قلت: وهل اصبت الذي اصبت إلا من الصيام؟ قال: «‏‏‏‏اطعم فرقا من تمر ستين مسكينا» .‏‏‏‏ اخرجه احمد والاربعة إلا النسائي وصححه ابن خزيمة وابن الجارود.وعن سلمة بن صخر رضي الله عنه قال: دخل رمضان فخفت أن أصيب امرأتي فظاهرت منها فانكشف لي شيء عليها ليلة فوقعت عليه فقال لي رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم:«‏‏‏‏حرر رقبة» ‏‏‏‏ فقلت: ما أملك إلا رقبتي قال: «‏‏‏‏فصم شهرين متتابعين» ‏‏‏‏ قلت: وهل أصبت الذي أصبت إلا من الصيام؟ قال: «‏‏‏‏أطعم فرقا من تمر ستين مسكينا» .‏‏‏‏ أخرجه أحمد والأربعة إلا النسائي وصححه ابن خزيمة وابن الجارود.
سیدنا سلمہ بن صخر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رمضان المبارک شروع ہوا۔ مجھے اندیشہ لاحق ہوا کہ میں اپنی بیوی سے مباشرت کر بیٹھوں گا۔ اس اندیشہ کے پیش نظر میں نے بیوی سے ظہار کر لیا۔ ایک چاندنی رات میں اس کے بدن کی کوئی چیز میرے سامنے کھل گئی تو میں اس سے مجامعت کر بیٹھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ارشاد فرمایا کہ ایک گردن (غلام) آزاد کر۔ میں نے عرض کیا میں تو اپنی گردن کے سوا دوسری کسی گردن کا مالک نہیں ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو پھر پے در پے دو ماہ کے روزے رکھ۔ میں نے عرض کیا اس مصیبت میں روزے ہی کی وجہ سے تو مبتلا ہوا ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اچھا تو پھر کھجوروں کا ایک ٹوکرا ساٹھ مسکینوں کو کھلا دو۔ اسے احمد اور چاروں نے ماسوا نسائی کے روایت کیا ہے۔ ابن خزیمہ اور ابن جارود نے اسے صحیح کہا ہے۔

تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، الطلاق، باب في الظهار، حديث:2213، والترمذي، الطلاق واللعان، حديث:1200، وابن ماجه، الطلاق، حديث:2062، وأحمد:5 /436.»

Narrated Salamah bin Sakhr (RA): When the month of Ramadan came, I feared lest I would have intercourse with my wife. So, I vowed az-Zihar (the she was like my mother). Then, one night something of her was uncovered to me and I had intercourse with her. Allah's Messenger (ﷺ) afterwards said to me, "Set a slave free," and I replied, "I do not possess one (that I can free)." He said, "Then fast two consecutive months." I replied, "Have I fallen into that which I have fallen into except due to fasting!?" He said, "Feed sixty poor people with an 'Araq (basket) of dates." [Reported by Ahmad and al-Arba'a except an-Nasa'i. Ibn Khuzaimah and Ibn al-Jarud graded it Sahih (authentic)].
USC-MSA web (English) Reference: 0


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.