الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4035 :ترقیم البانی
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث 4103 :حدیث نمبر
سلسله احاديث صحيحه
حج اور عمرہ
674. طواف عمرہ کے لیے رمل اور اس کی وجہ
حدیث نمبر: 999
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
-" ارملوا بالبيت ليرى المشركون قوتكم".-" ارملوا بالبيت ليرى المشركون قوتكم".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے۔ کہ قریشیوں نے کہا: یثرب کے بخار نے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اور اس کے ساتھیوں کو کمزور کر دیا ہے۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عمرہ والے سال مکہ مکرمہ تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ سے فرمایا: (بیت اللہ کا طواف کرتے وقت) رمل کرو تاکہ مشرکوں کو تمہاری قوت کا اندازہ ہو جائے۔ جب صحابہ نے رمل کیا تو قریشیوں نے کہا: (یثرب کا بخار) ان کو کمزور نہ کر سکا۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.