الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر
بلوغ المرام
جنایات ( جرائم ) کے مسائل
1. (أحاديث في الجنايات)
1. (جنایات کے متعلق احادیث)
حدیث نمبر: 999
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
وعن انس بن مالك رضي الله تعالى عنه: ان جارية وجد راسها قد رض بين حجرين فسالوها: من صنع بك هذا؟ فلان فلان؟ حتى ذكروا يهوديا فاومات براسها فاخذ اليهودي فاقر فامر رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم ان يرض راسه بين حجرين. متفق عليه واللفظ لمسلم.وعن أنس بن مالك رضي الله تعالى عنه: أن جارية وجد رأسها قد رض بين حجرين فسألوها: من صنع بك هذا؟ فلان فلان؟ حتى ذكروا يهوديا فأومأت برأسها فأخذ اليهودي فأقر فأمر رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم أن يرض رأسه بين حجرين. متفق عليه واللفظ لمسلم.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک لونڈی ایسی حالت میں پائی گئی کہ اس کا سر دو پتھروں کے درمیان رکھ کر کچل دیا گیا تھا۔ صحابہ رضی اللہ عنہم نے اس سے دریافت کیا کہ تمہارے ساتھ ایسا کس نے کیا ہے؟ پھر خود ہی کہا کہ فلاں نے، فلاں نے، اس طرح نام لیتے ہوئے ایک یہودی کے نام پر پہنچے تو اس نے سر کے اشارہ سے کہا۔ ہاں! یہودی گرفتار کر لیا گیا۔ اس نے اس جرم کا اقرار کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ اس کا سر بھی دو پتھروں کے درمیان رکھ کر کچل دیا جائے۔ (بخاری و مسلم) یہ الفاظ مسلم میں ہیں۔

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الديات، باب من أقاد بالحجر، حديث:6879، ومسلم، القسامة، باب ثبوت القصاص في القتل بالحجر...، حديث:1672.»

Anas bin Malik (RAA) narrated that A girl was found with her head crushed between two stones. They asked her, ‘Who did that to you? Is it so and so, or so and so? They mentioned some names to her until they mentioned the name of a Jew, whereupon she nodded her head. The Jew was captured and he confessed. The Messenger of Allah (ﷺ) ordered that his head be crushed between two stones.’ Agreed upon and the wording is from Muslim.
USC-MSA web (English) Reference: 0


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.