🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
197. بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا رَجَعَ مِنَ الْغَزْوِ:
باب: جہاد سے واپس ہوتے ہوئے کیا کہے۔
شواہد الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 3086 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
صحیح بخاری: 3086
سنن دارمی: 2717
مسند احمد: 18476، 18546، 18632، 18658
مصنف ابن ابی شیبہ: 35878
صحیح ابن حبان: 2711
الجامع الكامل: 11192
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1664، 1729
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1729
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، قَالَ: سَمِعْتُ الرَّبِيعَ بْنَ الْبَرَاءِ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ ، يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ إِذَا أَقْبَلَ مِنْ سَفَرٍ، قَالَ: آيِبُونَ عَابِدُونَ لِرَبِّنَا حَامِدُونَ.
سیدنا براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر سے واپس تشریف لاتے تو یہ کلمات ارشاد فرماتے: «آيِبُونَ عَابِدُونَ لِرَبِّنَا حَامِدُونَ» ”ہم واپس لوٹنے والے، بندگی کرنے والے اور اپنے رب کی ہی حمد و ثنا بیان کرنے والے ہیں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند البراء بن عازب/حدیث: 1729]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 1664)»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3440، وأخرجه مسند أحمد برقم: 18008، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1723»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں