🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. بَابُ اللِّعَانِ:
باب: لعان کا بیان۔
شواہد الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 5303 (کل: 12 مقامات، 8 کتب)
صحیح بخاری: 5303، 4389
مسند احمد: 4679، 5905، 14558
مسند الحمیدی: 1080
مصنف ابن ابی شیبہ: 34613
الفتح الربانی: 12716
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2805
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1893، 1935
المعجم الاوسط: 863
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1935
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: الْإِيمَانُ فِي أَهْلِ الْحِجَازِ، وَالْقَسْوَةُ وَغِلَظُ الْقُلُوبِ قِبَلِ الْمَشْرِقِ، فِي رَبِيعَةَ وَمُضَرَ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ ”ایمان اہل حجاز میں ہے، جبکہ سنگدلی اور دلوں کی سختی مشرق کی جانب ربیعہ اور مضر کے قبیلوں میں ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 1935]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 1893)»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 53، وأخرجه مسند أحمد برقم: 14148، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 3، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1931»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 863
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ قَالَ: نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ .
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: الْإِيمَانُ فِي أَهْلِ الْحِجَازِ، وَالْقَسْوَةُ وَالْغِلْظَةُ فِي رَبِيعَةَ وَمُضَرَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي بَكْرٍ إِلَّا أَحْمَدُ .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایمان اہل حجاز میں ہے، اور سنگدلی و سختی ربیعہ اور مضر میں ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابوبکر (بن عیاش) رحمہ اللہ سے احمد (بن یونس) رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 863]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 53، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7296، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14782، 14819، 14942، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1893، 1935، 2309، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33101، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9071»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں