🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
46. بَابُ خَاتَمِ الْفِضَّةِ:
باب: مرد کو چاندی کی انگوٹھی پہننا۔
شواہد الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 5866 (کل: 21 مقامات، 10 کتب)
صحیح بخاری: 5866، 5865، 5877
صحیح مسلم: 5478، 5487
سنن ابوداود: 4217
سنن نسائی: 5199، 5200، 5203، 5282
سنن ابن ماجہ: 3641، 3646
مسند احمد: 6412، 12941
صحیح ابن حبان: 6394
الجامع الكامل: 9609، 15581، 15585
السنن الكبرى للبيهقي: 7563، 7566
المعجم الکبیر للطبرانی: 6633
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6633
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ النَّوْفَلِيُّ الْمَدَنِيُّ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ ، ثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى ، عَنْ عِيسَى بْنِ سَبْرَةَ أَبِي عُبَادَةَ الزُّرَقِيِّ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ ، قَالَ: كَانَ خَاتَمُ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- فِي يَدِ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ حَتَّى هَلَكَ، ثُمَّ فِي يَدِ عُمَرَ حَتَّى هَلَكَ، ثُمَّ فِي يَدِ عُثْمَانَ حَتَّى سَقَطَ فِي بِئْرِ أَرِيسَ ".
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر (انگوٹھی) سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس رہی یہاں تک کہ وہ فوت ہو گئے، پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے پاس رہی یہاں تک کہ وہ فوت ہو گئے، پھر سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس رہی یہاں تک کہ وہ بئرِ اریس میں گر گئی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6633]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 150، حدیث 6663»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں