🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. بَابُ اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا كَانُوا عَامِلِينَ:
باب: اس بیان میں کہ مشرکوں کی اولاد کا حال اللہ ہی کو معلوم کہ اگر وہ بڑے ہوتے، زندہ رہتے تو کیسے عمل کرتے۔
شواہد الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 6597 (کل: 51 مقامات، 20 کتب)
صحیح بخاری: 6597، 1384، 6598
صحیح مسلم: 6758، 6760، 6762، 6764
سنن ابوداود: 4712، 4714
سنن ترمذی: 2138
سنن نسائی: 1951، 1952
مشکوۃ المصابیح: 93، 111
مسند احمد: 7325، 7445، 7520، 7637، 8562، 9103، 10084، 10241، 10721، 24545
مسند الحمیدی: 1143، 1146
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 571
اللؤلؤ والمرجان: 1703
الفتح الربانی: 13248، 13249
صحیح ابن حبان: 131، 133
المستدرک علی الصحیحین: 3439
الجامع الكامل: 1078، 1080، 1083، 1087، 3764، 3769، 8255
السنن الكبرى للبيهقي: 12137، 12140، 12141
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4560
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 2036
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6120
المعجم الاوسط: 2045، 4023
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 227، 231، 4457
51 تا 51
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4457
وَقَالَ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ : ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، أَبَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ أَبَانَ ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كُلُّ مَوْلُودٍ يُولَدُ عَلَى الْفِطْرَةِ حَتَّى يَكُونَ أَبَوَاهُ يُهَوِّدَانِهِ أَوْ يَنْصُرَانِهِ أَوْ يُمَجِّسَانِهِ. قَالَ: وَأَسْرَعَ النَّاسُ فِي قَتْلِ الْوِلْدَانِ يَوْمَ خَيْبَرَ فَغَضِبَ وَقَالَ: نَهَيْتُكُمْ عَنْ قَتْلِ الْوِلْدَانِ وَالْكَبِيرِ، فَقَالَ رَجُلٌ: بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَمَا عَلَيْنَا مِنْ قَتْلِ أَوْلَادِ الْمُشْرِكِينَ؟ قَالَ: وَمَا تَدْرُونَ مَا كَانُوا عَامِلِينَ... فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
قُلْتُ: هُوَ فِي الصَّحِيحِ مِنْ غَيْرِ تَعَرُّضٍ لِقَتْلِ الْوِلْدَانِ وَالْكَبِيرِ.
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہر بچہ فطرتِ (اسلام) پر پیدا ہوتا ہے یہاں تک کہ اس کے والدین اسے یہودی، نصرانی یا مجوسی بنا دیتے ہیں۔“ راوی بیان کرتے ہیں کہ خیبر کے دن لوگوں نے بچوں کے قتل میں بہت عجلت دکھائی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ناراض ہوئے اور ارشاد فرمایا: ”میں نے تمہیں بچوں اور بوڑھوں کے قتل سے منع کیا تھا۔“ اس پر ایک شخص نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میرے ماں باپ آپ پر فدا ہوں، مشرکین کی اولاد کو قتل کرنے میں ہمارا کیا حرج ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تمہیں کیا معلوم کہ وہ (بڑے ہو کر) کیا عمل کرنے والے تھے؟“ میں (مؤلف) کہتا ہوں کہ یہ حدیث اصل میں صحیح (بخاری و مسلم) میں موجود ہے، تاہم وہاں بچوں اور بوڑھوں کے قتل کی ممانعت کے اس واقعے کا تذکرہ موجود نہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الجهاد/حدیث: 4457]

الحكم على الحديث:
أصله في الصحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں