الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5. باب قتال الجاني وقتل المرتد
مجرم (بدنی نقصان پہنچانے والے) سے لڑنے اور مرتد کو قتل کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1028
وعن عمران بن حصين رضي الله عنه قال: قاتل يعلى بن أمية رجلا فعض أحدهما صاحبه فانتزع يده من فمه فنزع ثنيته فاختصما إلى النبي صلى الله عليه وآله وسلم فقال:«يعض أحدكم كما يعض الفحل؟ لا دية له» متفق عليه واللفظ لمسلم.
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ یعلیٰ بن امیہ رضی اللہ عنہ کی ایک شخص سے لڑائی ہو گئی۔ ایک نے دوسرے کو دانتوں سے کاٹا تو اس نے اپنا ہاتھ اس کے منہ سے کھینچ کر باہر نکالا تو اس کا سامنے کا دانت ٹوٹ کر گر گیا۔ دونوں اپنا جھگڑا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عدالت میں لے گئے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” کیا تم ایک دوسرے کو اس طرح کاٹ کھاتے ہو جس طرح نر اونٹ کاٹتا ہے۔ اس کے لیے کوئی دیت نہیں۔“ (بخاری و مسلم) اور یہ الفاظ مسلم کے ہیں۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1028]
«وَعَنْ» اور سے – «عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ» عمران بن حصین – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «قَاتَلَ» لڑائی کی – «يَعْلَى بْنُ أُمَيَّةَ» یعلی بن امیہ نے – «رَجُلًا» ایک آدمی سے – «فَعَضَّ» تو دانت سے کاٹا – «أَحَدُهُمَا» ان دونوں میں سے ایک نے – «صَاحِبَهُ» اپنے ساتھی کو – «فَانْتَزَعَ» تو اس نے کھینچ لیا – «يَدَهُ» اپنا ہاتھ – «مِنْ فَمِهِ» اس کے منہ سے – «فَنَزَعَ» تو اکھاڑ دیا – «ثَنِيَّتَهُ» اس کا سامنے والا دانت – «فَاخْتَصَمَا» پس وہ دونوں جھگڑا لے گئے – «إِلَى النَّبِيِّ» نبی کے پاس – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «فَقَالَ» تو آپ نے فرمایا: – «يَعَضُّ» کاٹتا ہے – «أَحَدُكُمْ» تم میں سے کوئی – «كَمَا يَعَضُّ» جیسے کاٹتا ہے – «الْفَحْلُ» (اونٹ کا) نر؟ – «لَا دِيَةَ لَهُ» اس کے لیے کوئی دیت نہیں۔ – «مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ» اس پر (بخاری و مسلم کا) اتفاق ہے – «وَاللَّفْظُ لِمُسْلِمٍ» اور الفاظ مسلم کے ہیں۔
اور سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: یعلی بن امیہ نے ایک آدمی سے لڑائی کی، تو ان میں سے ایک نے دوسرے (کے ہاتھ) کو دانت سے کاٹا، اس نے اپنا ہاتھ اس کے منہ سے کھینچا تو اس کا سامنے والا دانت اکھڑ گیا۔ وہ دونوں اپنا جھگڑا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس لے گئے تو آپ نے فرمایا: ”کیا تم میں سے کوئی (اپنے بھائی کو) اس طرح کاٹتا ہے جیسے نر اونٹ کاٹتا ہے؟ اس کے لیے کوئی دیت نہیں۔“ (بخاری و مسلم) متفق علیہ، اور الفاظ مسلم کے ہیں۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1028]

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الديات، باب إذا عض رجلاً فوقعت ثناياه، حديث:6892، ومسلم، القسامة، باب الصائل علي نفس الإنسان وعضوه، إذا دفعه...، حديث:1673.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 4873
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْفَرَجِ قَالَ: نَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عُمَرَ الْجِنِّيُّ قَالَ: نَا رَوْحُ بْنُ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الشِّخِّيرِ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ ، أَنَّ رَجُلًا قَاتَلَ رَجُلًا، فَعَضَّ أَحَدُهُمَا يَدَ صَاحِبِهِ، فَانْتَزَعَ الرَّجُلُ يَدَهُ، فَسَقَطَتْ ثَنِيَّةُ الْعَاضِّ، فَرُفِعَا إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَعَضُّ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ، كَمَا يَعَضُّ الْفَحْلُ؟.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ مَيْمُونَةَ إِلَّا ابْنُهُ رَوْحٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عُمَرَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ مَيْمُونَةَ إِلَّا ابْنُهُ رَوْحٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عُمَرَ I ".
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص کی دوسرے شخص سے لڑائی ہو گئی، تو ان میں سے ایک نے اپنے ساتھی کے ہاتھ پر کاٹ لیا، پھر اس شخص نے (اپنا ہاتھ چھڑانے کے لیے) اسے کھینچا تو کاٹنے والے کا سامنے والا دانت گر گیا۔ پس وہ دونوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو اس طرح کاٹتا ہے جیسے نر اونٹ کاٹتا ہے؟“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عطا بن میمونہ رحمہ اللہ سے یہ حدیث ان کے بیٹے روح رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کی، اور عبد السلام بن عمر رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4873]

تخریج الحدیث: «قال المنذري: صح «عون المعبود شرح سنن أبي داود، ج 4، ص 320» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6892، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1673، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 5998، 5999، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 4774 / 3، 4772 / 1، 4773 / 2، 4776 / 5، 4775 / 4، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 6934، 6935، 6936، 6937، 6938، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1416، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2421، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2657، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17720، وأحمد فى «مسنده» برقم: 20143، 20157، 20178، 20218، والبزار فى «مسنده» برقم: 3602، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17548، 17549، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 28223، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5181، 5180، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1291، 1292، والطبراني فى «الكبير» برقم: 444، 531، 532، 530، 533، 534، 535، 536، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5524»