الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. باب الجزية والهدنة
جزیہ اور صلح کا بیان
شواہد الحدیث — بلوغ المرام حدیث نمبر 1125 (کل: 3 مقامات، 2 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 34821
حدیث نمبر: 1125
وعن معاذ بن جبل رضي الله عنه قال: بعثني النبي صلى الله عليه وآله وسلم إلى اليمن فأمرني أن آخذ من كل حالم دينارا أو عدله معافريا. أخرجه الثلاثة وصححه ابن حبان والحاكم.
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یمن کی طرف بھیجا اور فرمایا کہ ” میں ہر بالغ سے ایک دینار بطور جزیہ وصول کروں یا پھر اس کے برابر معافری کپڑا لوں۔“ اس کی تخریج تینوں نے کی ہے، ابن حبان اور حاکم نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1125]
«وَعَنْ» اور سے – «مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ» معاذ بن جبل – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «بَعَثَنِي» مجھے بھیجا – «النَّبِيُّ» نبی نے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «إِلَى الْيَمَنِ» یمن کی طرف – «فَأَمَرَنِي» اور مجھے حکم دیا – «أَنْ آخُذَ» کہ میں لوں – «مِنْ كُلِّ حَالِمٍ» ہر بالغ سے – «دِينَارًا» ایک دینار – «أَوْ عِدْلَهُ» یا اس کے برابر – «مَعَافِرِيًّا» معافری کپڑا۔ – «أَخْرَجَهُ» اسے روایت کیا – «الثَّلَاثَةُ» تینوں نے – «وَصَحَّحَهُ» اور اسے صحیح کہا – «ابْنُ حِبَّانَ» ابن حبان – «وَالْحَاكِمُ» اور حاکم نے۔
اور سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے یمن کی طرف بھیجا اور مجھے حکم دیا کہ میں (جزیہ میں) ہر بالغ (غیر مسلم) سے ایک دینار یا اس کے برابر معافری کپڑا لوں۔ اسے تینوں (ابو داود، ترمذی، نسائی) نے روایت کیا ہے اور ابن حبان اور حاکم نے صحیح کہا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1125]

تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، الخراج، باب في أخذ الجزية، حديث:3038، والترمذي، الزكاة، حديث:623، والنسائي، الزكاة، حديث:2452، وابن حبان (الإ حسان):7 /195، حديث4866، والحاكم:1 /398.»
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 1209
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بھی اسی طرح کی ایک روایت ہے۔ اس کی تخریج ابوداؤد اور ترمذی نے کی ہے اور ابن حبان نے اسے صحیح کہا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1209]
«وَعَنْ» اور سے – «أَبِي هُرَيْرَةَ» ابو ہریرہ – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «مِثْلَهُ» اسی کی مثل۔ – «أَخْرَجَهُ» اسے روایت کیا – «أَبُو دَاوُدَ» ابو داود نے – «وَالتِّرْمِذِيُّ» اور ترمذی نے – «وَصَحَّحَهُ» اور اسے صحیح کہا – «ابْنُ حِبَّانَ» ابن حبان نے۔
اور سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے بھی اسی کی مثل (روایت) ہے۔ اسے ابو داود اور ترمذی نے روایت کیا ہے اور ابن حبان نے اسے صحیح کہا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1209]
اور سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے بھی اسی کی مثل (روایت) ہے۔ اسے ابو داود اور ترمذی نے روایت کیا ہے اور ابن حبان نے اسے صحیح کہا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1209]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، القضاء، باب القضاء باليمين والشاهد، حديث:3610، والترمذي، الأحكام، حديث:1343، وابن حبان.»
الحكم على الحديث:
صحيح
ترقیم عوامۃ: 33303 ترقیم الشثری: -- 34821
حضرت ابو وائل رحمہ اللہ اور ابراہیم رحمہ اللہ دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کو یمن کا حاکم بنا کر بھیجا اور ان کو حکم دیا کہ وہ ہر بالغ سے جزیہ میں ایک دینار یا اس کے برابر معافر لیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 34821]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الدارقطني: والمحفوظ عن أبي وائل عن مسروق عن معاذ وعن إبراهيم مرسلا .»
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 10188، 10191، 10194، 10186، 10190، 10209، 10330، 34823، 39020، ومالك فى «الموطأ» برقم: 891 / 287، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 378، 1183، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2268، (4/33) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4886، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1453، 1462، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2451 / 3، 2449 / 1، 2450 / 2، 2452 / 4، 2489 / 3، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2242، 2245، 2243، 2244، 2281، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1576، 3038، (2/13)، (2/14)، (3/132) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 623، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1665، 1663، 1664، 1709، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1803، 1818، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7381، 7382، 7386، 7383، 7384، 7385، 7558، 7570، 7585، 18715، 18734، 18735، 18736، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1904، 1915، 1927، 1937، 1935، 1936، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22434، 22436، 22433، 22441، 22442، 22461، 22511، 22557، 22563، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 568، والبزار فى «مسنده» برقم: 2646، 2645، 2654، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6841، 6843، 6848، 6856، 6964، 10099، 19268، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3086، 3085، والطبراني فى «الكبير» برقم: 249، 260، 264، 263، 261، 262، 265، 314، 348، 347، 356، 363، وأبو داود فى «المراسيل» برقم: 107، 108، ترقيم محمد عوامة: 33303»