الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. (أحاديث في الأيمان والنذور)
(قسموں اور نذروں کے متعلق احادیث)
شواہد الحدیث — بلوغ المرام حدیث نمبر 1187 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
بلوغ المرام: 1187
مسند عبداللہ بن مبارک: 189
حدیث نمبر: 1187
وعن عمر رضي الله عنه قال: قلت: يا رسول الله إني نذرت في الجاهلية أن أعتكف ليلة في المسجد الحرام؟ قال: «فأوف بنذرك» متفق عليه وزاد البخاري في رواية: «فاعتكف ليلة» .
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! میں نے جاہلیت کے زمانہ میں نذر مانی تھی کہ میں مسجد الحرام میں ایک رات اعتکاف کروں گا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” پھر اپنی نذر کو پورا کرو۔“ (بخاری ومسلم) اور بخاری نے اپنی روایت میں اتنا اضافہ کیا ہے۔ پھر انہوں نے ایک رات اعتکاف کیا۔ [بلوغ المرام/حدیث: 1187]
«وَعَنْ» اور سے – «عُمَرَ» عمر – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «قُلْتُ» میں نے کہا: – «يَا رَسُولَ اللَّهِ» اے اللہ کے رسول! – «إِنِّي نَذَرْتُ» بے شک میں نے نذر مانی تھی – «فِي الْجَاهِلِيَّةِ» جاہلیت میں – «أَنْ أَعْتَكِفَ» کہ میں اعتکاف کروں گا – «لَيْلَةً» ایک رات – «فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ» مسجد حرام میں؟ – «قَالَ» آپ نے فرمایا: – «فَأَوْفِ» تو پوری کرو – «بِنَذْرِكَ» اپنی نذر۔ – «مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ» اس پر (بخاری و مسلم کا) اتفاق ہے۔ – «وَزَادَ» اور زیادہ کیا – «الْبُخَارِيُّ» بخاری نے – «فِي رِوَايَةٍ» ایک روایت میں: – «فَاعْتَكِفْ» پس اعتکاف کرو – «لَيْلَةً» ایک رات۔
اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میں نے جاہلیت میں نذر مانی تھی کہ مسجد حرام میں ایک رات اعتکاف کروں گا؟ آپ نے فرمایا: ”اپنی نذر پوری کرو۔“ (بخاری و مسلم) متفق علیہ۔ اور بخاری نے ایک روایت میں یہ اضافہ کیا ہے: ”تو ایک رات اعتکاف کرو۔“ [بلوغ المرام/حدیث: 1187]

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الاعتكاف، باب الاعتكاف ليلًا، حديث:2032، ومسلم، الأيمان، باب نذر الكافر وما يفعل فيه إذا أسلم، حديث:1656.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 189
أنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي نَذَرْتُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ أَنْ أَعْتَكِفَ لَيْلَةً فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَوْفِ بِنَذْرِكَ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ بے شک عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! بے شک میں نے جاہلیت میں نذر مانی تھی کہ ایک رات مسجد حرام میں اعتکاف بیٹھوں گا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی نذر پوری کر۔“ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 189]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2032، 2042، 2043، 3144، 4320، 6697، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1656، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2239، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4379، 4380، 4381، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1610، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3851، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 3335، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2474، بدون ترقيم، 3325، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1539، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2378، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1772، 2129، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 8669، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2353، والحميدي فى «مسنده» برقم: 708، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6545
صحیح بخاري، الأیمان والنذور: 28، باب إذا نذر أن لا یکلم إنسانًا فی الجاهلیة ثم أسلم: 11/493، الصوم، باب من لم یر علیه إذا اعتکف صوما: 4/228، صحیح مسلم: الأیمان: 11/124، 125، 126، رقم: 27، 28، 29، جامع ترمذي، النذور والأیمان: 11، باب وفاء النذر: 5/141، سنن ابي داؤد، النذور: 36، باب نذر الجاهلیة ثم أدرك الإسلام: 9/154، سنن ابن ماجة: 2129، سنن دارمي، النذور: 1، باب الوفاء بالنذر: 2/104، مسند طیالسي: (الفتح الرباني)14/182، سنن بیهقي، النذور، باب ما یوفي به من نذور الجاهلیة: 10/76۔»

صحیح