الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. باب الأدب
ادب کا بیان
حدیث نمبر: 1242
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «ليسلم الصغير على الكبير والمار على القاعد والقليل على الكثير» متفق عليه وفي رواية لمسلم: «والراكب على الماشي» .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چھوٹا بڑے کو، راہ چلتا بیٹھے کو اور تھوڑے زیادہ تعداد والوں کو سلام کہا کریں۔“ (بخاری و مسلم) اور مسلم کی ایک روایت میں ہے کہ سوار پیدل کو سلام کرے۔“ [بلوغ المرام/حدیث: 1242]
«وَعَنْ» اور سے – «أَبِي هُرَيْرَةَ» ابو ہریرہ – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ» اللہ ان سے راضی ہو – «قَالَ» (انہوں نے) کہا: – «قَالَ» فرمایا – «رَسُولُ اللَّهِ» اللہ کے رسول نے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «لِيُسَلِّمِ» سلام کرے – «الصَّغِيرُ» چھوٹا – «عَلَى الْكَبِيرِ» بڑے کو – «وَالْمَارُّ» اور گزرنے والا – «عَلَى الْقَاعِدِ» بیٹھے ہوئے کو – «وَالْقَلِيلُ» اور تھوڑے – «عَلَى الْكَثِيرِ» زیادہ کو۔ – «مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ» اس پر (بخاری و مسلم کا) اتفاق ہے۔ – «وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ» اور مسلم کی ایک روایت میں ہے: – «وَالرَّاكِبُ» اور سوار – «عَلَى الْمَاشِي» پیدل چلنے والے کو۔
اور سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”چھوٹا بڑے کو سلام کرے، گزرنے والا بیٹھے ہوئے کو اور تھوڑے (لوگ) زیادہ (لوگوں) کو۔“ (بخاری و مسلم) متفق علیہ۔ اور مسلم کی ایک روایت میں ہے: ”اور سوار پیدل چلنے والے کو (سلام کرے)۔“ [بلوغ المرام/حدیث: 1242]
اور سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”چھوٹا بڑے کو سلام کرے، گزرنے والا بیٹھے ہوئے کو اور تھوڑے (لوگ) زیادہ (لوگوں) کو۔“ (بخاری و مسلم) متفق علیہ۔ اور مسلم کی ایک روایت میں ہے: ”اور سوار پیدل چلنے والے کو (سلام کرے)۔“ [بلوغ المرام/حدیث: 1242]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الاستئذان، باب تسليم القليل علي الكثير، حديث:6231، ومسلم، السلام، باب يسلم الراكب علي الماشي...، حديث:2160.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 498
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُوسَى عَبْدَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ:، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لِيُسَلِّمِ الرَّاكِبُ عَلَى الْمَاشِي، وَالْمَاشِي عَلَى الْقَاعِدِ، وَالْمَاشِيَانِ أَيُّهُمَا بَدَأَ فَهُوَ أَفْضَلُ" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”سوار شخص کو پیدل چلنے والے کو، پیدل چلنے والے کو بیٹھے ہوئے شخص کو سلام کرنا چاہیے اور دو پیدل چلنے والوں میں سے جو پہلے سلام کرے گا، وہ زیادہ فضیلت والا ہو گا۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب البر والإحسان/حدیث: 498]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 498، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 18788، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 2696» «رقم طبعة با وزير 498»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (1146). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط رجاله ثقات رجال مسلم، إلا أن أبا الزبير قد عنعن، وهو مدلس، ومحمد بن معمر: هو ابن ربعي القيسي، وأبو عاصم: هو الضحاك بن مخلد النبيل