الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
بلوغ المرام سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. (أحاديث في الصيام)
(روزے کے متعلق احادیث)
حدیث نمبر: 550
وعن عائشة وأم سلمة رضي الله عنهما، أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم كان يصبح جنبا من جماع ثم يغتسل ويصوم. متفق عليه، وزاد مسلم في حديث أم سلمة:" ولا يقضي".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جماع سے جنبی ہوتے تو صبح ہونے پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم غسل کرتے اور روزہ رکھتے۔ (بخاری و مسلم) اور مسلم نے ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی حدیث میں یہ زائد کیا کہ قضاء نہیں دیتے تھے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 550]
«وَعَنْ» اور سے – «عَائِشَةَ» عائشہ – «وَأُمِّ سَلَمَةَ» اور ام سلمہ – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا» اللہ ان دونوں سے راضی ہو – «أَنَّ» کہ – «النَّبِيَّ» نبی – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «كَانَ يُصْبِحُ» صبح کرتے تھے – «جُنُبًا» جنابت کی حالت میں – «مِنْ جِمَاعٍ» صحبت کی وجہ سے – «ثُمَّ يَغْتَسِلُ» پھر غسل کرتے – «وَيَصُومُ» اور روزہ رکھتے۔ – «مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ» اس پر (بخاری و مسلم کا) اتفاق ہے – «وَزَادَ» اور اضافہ کیا – «مُسْلِمٌ» مسلم نے – «فِي حَدِيثِ» کی حدیث میں – «أُمِّ سَلَمَةَ» ام سلمہ – «وَلَا يَقْضِي» اور آپ قضا نہیں کرتے تھے۔
اور سیدہ عائشہ اور سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (بعض اوقات) صحبت کی وجہ سے جنابت کی حالت میں صبح کرتے، پھر غسل کرتے اور روزہ رکھتے تھے۔ (بخاری و مسلم) متفق علیہ۔ اور مسلم نے سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی حدیث میں یہ اضافہ کیا ہے: ”اور آپ (اس روزے کی) قضا نہیں کرتے تھے۔“ [بلوغ المرام/حدیث: 550]

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري، الصوم، باب الصائم يصبح جنبًا، حديث:1925، 1926، ومسلم، الصيام، باب صحة صوم من طلع عليه الفجر وهو جنب، حديث:1109.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 8374
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ سَهْلٍ ، نَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ ، ثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَدَنِيَّ حَدَّثَهُ، أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَهُ، أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهُ، I " أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُوَاقِعُ فَيُصْبِحُ جُنُبًا، فَيَغْتَسِلُ وَيَصُومُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَهُوَ أَبُو طُوَالَةَ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ إِلَّا عَمْرٌو I " وَرَوَاهُ مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنْ أَبِي طُوَالَةَ ، عَنْ أَبِي يُونُسَ مَوْلَى عَائِشَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ .

ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (اپنی ازواج سے) مباشرت فرماتے اور پھر حالتِ جنابت میں صبح کرتے، تو غسل فرماتے اور روزہ رکھ لیتے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبداللہ بن عبدالرحمن رحمہ اللہ (یعنی ابو طوالہ) سے، انہوں نے ابو سلمہ رحمہ اللہ سے، عمرو رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔ اور اسے مالک بن انس رحمہ اللہ نے ابو طوالہ سے، انہوں نے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے آزاد کردہ غلام ابو یونس رحمہ اللہ سے، انہوں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8374]

تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1925، 1930، 1931، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1109، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1016 / 303، 1017 / 304، 1018 / 305، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 431، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2009، 2013، 2010، 2011، (3/434) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3486، 3487، 3488، 3489، 3490، 3491، 3496، 3497، 3498، 3493، 3494، 3499، 3500، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 183 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 186، 2942، 2939، 2941، 2943، 2944، 2947، 2945، 2946، 2949، 2948، 2952، 2951، 2954، 2953، 2957، 2958، 2955، 2956، 2959، 2960، 2961، 2963، 2964، 2962، 2966، 2965، 2969، 2967، 2970، 2968، 2971، 2972، 2973، 2975، 2974، 2978، 2976، 2977، 2980، 2979، 2983، 2981، 2985، 2986، 2989، 2990، 2987، 2988، 2991، 2992، 2993، 2994، 2995، 2999، 3000، 2996، 2997، 2998، 3001، 3005، 3006، 3003، 3004، 3007، 3008، 3012، 3010، 3014، 3015، 3016، 4671، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2388، والترمذي فى «جامعه» برقم: 779، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1766، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1704، 1703، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8089، 8090، 8091، 8094، 8092، 8093، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1829، 1851، 24708، 24696، 24738، 25067، 25320، 25340، 25344، 25445، 25455، 26005، 26140، 26133، 26148، 26208، 26312، 26313، 26314، 26451، 26493، 26494، 26562، 26571، 26722، 26794، 26811، 26833، 26842، 26895، 26939، 27014، 27033، 27124، 27127، 27237، 27252، 27253، 27266، 27272، 27290، 27291، 27303، 27304، 27305، 27306، 27310، 27307، 27308، 27309، 27387، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1605، 1606، 1711، والحميدي فى «مسنده» برقم: 200، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1545، 4551، 4637، 4705، 4708، 4709، 4706، 4707، 4785، 6962، 6999، والبزار فى «مسنده» برقم: 2166، 106 / 83، 244 / 219، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7396، 7397، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 9661، 9659، 9662، 9660، 9663، 9670، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3451، 3450، 3452، 3453، 3454، 3458، 3459، 3455، 3456، 3457، 3460، 3461، 3464، 3465، 3462، 3463، 3466، 3467، 3468، 3469، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 535، 536، 538، 539، 537، 541، 545، 542، 543، 544، 546، 547، والطبراني فى «الكبير» برقم: 748، 747، 751، 749، 750، 581، 582، 588، 589، 594، 593، 597، 595، 596، 599، 598، 642، 668، 671، 672، 669، 670، 900، 915، 921، 971، 973، 1003، والطبراني فى «الصغير» برقم: 366، 443، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 169، 168، 350، 1903، 3444، 3562، 4064، 4982، 7653، 7866، 8455»