🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند اسحاق بن راهويه میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (981)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
یاجوج ماجوج کا بیان
شواہد الحدیث — مسند اسحاق بن راهويه حدیث نمبر 865 (کل: 31 مقامات، 16 کتب)
مسند اسحاق بن راہویہ: 865
صحیح بخاری: 3346، 3598، 5293، 7059، 7135
صحیح مسلم: 7235، 7237
سنن ترمذی: 2187
سنن ابن ماجہ: 3953
مشکوۃ المصابیح: 5342
مسند احمد: 27413، 27414، 27416
مسند الحمیدی: 310
اللؤلؤ والمرجان: 1829
مصنف ابن ابی شیبہ: 39997
الفتح الربانی: 9666
صحیح ابن حبان: 327، 6831
الجامع الكامل: 15795، 16118
السنن الكبرى للبيهقي: 20197
المعجم الکبیر للطبرانی: 20307، 20506، 20507، 20508، 20509، 20513
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 7155، 7159
31 تا 31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7159
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ زَيْنَبَ ، عَنْ حَبِيبَةَ ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ ، عَنْ زَيْنَبَ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - اسْتَيْقَظَ مِنْ نَوْمٍ مُحْمَرًّا وَجْهُهُ، وَهُوَ يَقُولُ: «‏‏‏‏لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَيْلٌ لِلْعَرَبِ مِنْ شَرٍّ قَدِ اقْتَرَبَ، فُتِحَ الْيَوْمَ مِنْ رَدْمِ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ مِثْلُ هَذِهِ» ‏‏‏‏ قَالَتْ زَيْنَبُ : أَنَهْلِكُ وَفِينَا الصَّالِحُونَ؟ قَالَ: «‏‏‏‏نَعَمْ، إِذَا كَثُرَ الْخَبَثُ» ‏‏‏‏.
سیدہ زینب رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نیند سے بیدار ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ مبارک (شدتِ اثر سے) سرخ ہو رہا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَيْلٌ لِلْعَرَبِ مِنْ شَرٍّ قَدِ اقْتَرَبَ، فُتِحَ الْيَوْمَ مِنْ رَدْمِ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ مِثْلُ هَذِهِ» ”اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، عربوں کے لیے اس شر و فتنے کے سبب تباہی ہے جو قریب آ پہنچا ہے، آج یاجوج و ماجوج کی دیوار میں اتنا سوراخ ہو گیا ہے (اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے انگوٹھے اور کلمے کی انگلی سے حلقہ بنا کر اشارہ فرمایا)“، سیدہ زینب رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! کیا ہم ہلاک کر دیے جائیں گے حالانکہ ہم میں نیک و صالح لوگ بھی موجود ہوں گے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہاں، جب خبث (یعنی گندگی، فسق و فجور اور گناہوں) کی کثرت ہو جائے گی“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث زينب بنت جحش، عن النبي صلى الله عليه وسلم/حدیث: 7159]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى سابقًا (برقم 7155)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3168، 3403، 6650، 6716، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2880، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2187، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3953، وأخرجه مسند أحمد برقم: 26867، وأخرجه فتح الباري برقم: 3403، 6651، 6691، 6716، 6717، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20749، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 374، 8406، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7315، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 6831، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 9631، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7123»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں