الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
643. بَابُ أَحْبِبْ حَبِيبَكَ هَوْنًا مَا
کسی سے دوستی لگانے میں میانہ روی اختیار کرو
شواہد الحدیث — الادب المفرد حدیث نمبر 1321 (کل: 12 مقامات، 7 کتب)
الادب المفرد: 1321
مسند الشهاب: 739
مصنف ابن ابی شیبہ: 38622
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 178
المعجم الکبیر للطبرانی: 13769
11 تا 12
حدیث نمبر: 5120
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ الْمُسْتَمْلِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْفِهْرِيُّ : نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ أَبِي قَبِيلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَحْبِبْ حَبِيبَكَ هَوْنًا مَا، عَسَى أَنْ يَكُونَ بَغِيضَكَ يَوْمًا مَا، وَأَبْغِضْ بَغِيضَكَ هَوْنًا مَا، عَسَى أَنْ يَكُونَ حَبِيبَكَ يَوْمًا مَا.
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْفِهْرِيُّ I ".
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْفِهْرِيُّ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے دوست سے محبت میں اعتدال رکھو، ہو سکتا ہے کسی دن وہ تمہارا دشمن بن جائے، اور اپنے دشمن سے عداوت میں بھی اعتدال رکھو، ہو سکتا ہے کسی دن وہ تمہارا دوست بن جائے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں محمد بن کثیر فہری منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5120]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں محمد بن کثیر فہری منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5120]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن كثير الفهري وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 88» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 14755»
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 14755»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف محمد بن كثير الفهري
حدیث نمبر: 6185
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَنِيفَةَ الْوَاسِطِيُّ، قَالَ: نَا عَمِّي، قَالَ: نَا أَبِي قَالَ: نَا عَبَّادُ بْنُ كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَحْبِبْ حَبِيبَكَ هَوْنًا مَا ؛ عَسَى أَنْ يَكُونَ بَغِيضَكَ يَوْمًا مَا، وَأَبْغِضْ بَغِيضَكَ هَوْنًا مَا ؛ عَسَى أَنْ يَكُونَ حَبِيبَكَ يَوْمًا مَا.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ إِلَّا عَبَّادُ بْنُ كَثِيرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا مُحَمَّدُ بْنُ مَاهَانَ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ إِلَّا عَبَّادُ بْنُ كَثِيرٍ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا مُحَمَّدُ بْنُ مَاهَانَ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے دوست سے محبت اعتدال کے ساتھ کرو، ہو سکتا ہے کہ کسی دن وہ تمہارا دشمن بن جائے، اور اپنے دشمن سے بغض بھی اعتدال کے ساتھ رکھو، ہو سکتا ہے کہ کسی دن وہ تمہارا دوست بن جائے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو ابوالزناد سے عباد بن کثیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، ان دونوں میں محمد بن ماہان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6185]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو ابوالزناد سے عباد بن کثیر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، ان دونوں میں محمد بن ماہان منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6185]
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 1997، والبزار فى «مسنده» برقم: 9883، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3395»