الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5. باب مَنْ قَاتَلَ في سَبِيلِ اللَّهِ فُوَاقَ نَاقَةٍ:
جو شخص تھوڑی دیر کے لئے اللہ کی راہ میں جہاد کرے اس کا بیان
شواہد الحدیث — سنن دارمي حدیث نمبر 2431 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
سنن دارمی: 2431
سنن ترمذی: 1650
مشکوۃ المصابیح: 3830
الفتح الربانی: 4825
المستدرک علی الصحیحین: 2413
الجامع الكامل: 7738
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 9442
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7379
11 تا 11
حدیث نمبر: 7379
«لا تفعل فإن مقام أحدكم في سبيل الله أفضل من صلاته في بيته سبعين عاما ألا تحبون أن يغفر الله لكم ويدخلكم الجنة؟ اغزوا في سبيل الله من قاتل في سبيل الله فواق ناقة وجبت له الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایسا مت کرو، کیونکہ تم میں سے کسی کا اللہ کی راہ میں کچھ دیر کھڑا رہنا اس کے گھر میں ستر سال نماز پڑھنے سے بہتر ہے۔ کیا تم نہیں چاہتے کہ اللہ تمہیں بخش دے اور تمہیں جنت میں داخل کرے؟ اللہ کی راہ میں جہاد کرو، جو شخص اللہ کی راہ میں اونٹنی کے دودھ دوہنے جتنی دیر بھی لڑے اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7379]

تخریج الحدیث: «(حسن) [ت ك] عن أبي هريرة. المشكاة 3830، الترغيب 2/174.»
قال الشيخ الألباني: حسن