الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
10. باب مَنْ صَامَ يَوْماً في سَبِيلِ اللَّهِ:
جو شخص اللہ عزوجل کے راستے میں ایک دن روزہ رکھے اس کی فضیلت
شواہد الحدیث — سنن دارمي حدیث نمبر 2436 (کل: 12 مقامات، 10 کتب)
سنن دارمی: 2436
سنن ترمذی: 1622
سنن ابن ماجہ: 1718
الفتح الربانی: 3890
سنن سعید بن منصور: 3599
الجامع الكامل: 4399
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 5174
المعجم الاوسط: 6275
11 تا 12
حدیث نمبر: 5174
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ جَعَلَ اللَّهُ بَيْنَهُ وَبَيْنَ النَّارِ خَنْدَقًا كَمَا بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ".
وَفِي رِوَايَةٍ:" سَبْعِينَ خَرِيفًا".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِي إِسْنَادِ السَّبْعِينَ بَقِيَّةُ، وَهُوَ ثِقَةٌ، وَلَكِنَّهُ مُدَلِّسٌ، وَفِي إِسْنَادِ الْأَوَّلِ عِيسَى بْنُ سُلَيْمَانَ الْجُرْجَانِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جو شخص اللہ کی راہ میں ایک دن روزہ رکھتا ہے اللہ تعالیٰ اس شخص اور جہنم کے درمیان اتنی خندق حائل کر دیتا ہے جتنا آسمان اور زمین کے درمیان فاصلہ ہے“۔ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”ستر برس کی مسافت جتنی (خندق حائل کر دیتا ہے)“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اور ستر برس کی مسافت والی روایت کی سند میں ایک راوی بقیہ ہے وہ ثقہ ہے، لیکن وہ تدلیس کرنے والا ہے پہلی روایت کی سند میں ایک راوی عیسیٰ بن سلیمان جرجانی ہے، اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيام/حدیث: 5174]

تخریج الحدیث: «. اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (2194)، أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3598»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 6275
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ الْمَكِّيُّ ، ثَنَا الْقَعْنَبِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللهِ بَاعَدَهُ اللهُ مِنَ النَّارِ سَبْعِينَ خَرِيفًا.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ إِلَّا ابْنُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، وَهِشَامُ بْنُ سَعْدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَنْ هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ إِلَّا ابْنُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، وَهِشَامُ بْنُ سَعْدٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَنْ هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اللہ کی راہ میں ایک دن روزہ رکھا، اللہ تعالیٰ اسے آگ سے ستر سال کی مسافت تک دور کر دے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زید بن اسلم رحمہ اللہ سے صرف ان کے بیٹے عبد الرحمن رحمہ اللہ اور ہشام بن سعد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ ہشام بن سعد رحمہ اللہ سے اسے روایت کرنے میں لیث بن سعد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6275]

تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 1622، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1718، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2422، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8811، والبزار فى «مسنده» برقم: 8760، 8907، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3243»