🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن دارمی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3535)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. باب في زَوْجٍ وَأَبَوَيْنِ وَامْرَأَةٍ وَأَبَوَيْنِ:
شوہر کے ساتھ ماں باپ، اور بیوی کے ساتھ ماں باپ کے حصے کا بیان
شواہد الحدیث — سنن دارمي حدیث نمبر 2904 (کل: 11 مقامات، 4 کتب)
سنن دارمی: 2904، 2899، 2910
مصنف ابن ابی شیبہ: 33119، 33124، 33126
سنن سعید بن منصور: 1183، 1184، 1190
السنن الكبرى للبيهقي: 12299، 12304
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12304
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا أَبُو كَامِلٍ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عُمَرَ، وَعَبْدِ اللهِ، فِي امْرَأَةٍ وَأَبَوَيْنِ:" لِلْأُمِّ ثُلُثُ مَا بَقِيَ" قَالَ: وَقَالَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ:" لَهَا الثُّلُثُ مِنْ جَمِيعِ الْمَالِ".
سیدنا عمر اور سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہما سے ایک عورت (بیوی) اور والدین کے بارے میں منقول ہے کہ ماں کے لیے باقی کا ثلث اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے کہا: ماں کے لیے مکمل مال سے ثلث ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الفرائض/حدیث: 12304]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں