الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن دارمي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
34. باب التَّغَنِّي بِالْقُرْآنِ:
ترنم کے ساتھ قرآن پڑھنے کا بیان
شواہد الحدیث — سنن دارمي حدیث نمبر 3526 (کل: 12 مقامات، 7 کتب)
سنن دارمی: 3526
صحیح مسلم: 5503
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2031
11 تا 12
حدیث نمبر: 7227
«لا تجعلوا بيوتكم مقابر إن الشيطان ينفر من البيت الذي يقرأ فيه سورة البقرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے گھروں کو قبرستان مت بناؤ، بے شک شیطان اس گھر سے بھاگتا ہے جس میں سورۃ البقرہ پڑھی جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7227]
”اپنے گھروں کو قبرستان مت بناؤ، بے شک شیطان اس گھر سے بھاگتا ہے جس میں سورۃ البقرہ پڑھی جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7227]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ت] عن أبي هريرة. أحكام الجنائز ص 212.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 2031
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ قَالَ: سَمِعْتُ مُعْتَمِرًا يَقُولُ: حَدَّثَ أَبِي ، عَنْ خِدَاشٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِذَا اسْتَلْقَى أَحَدُكُمْ فَلَا يَضَعْ إِحْدَى رِجْلَيْهِ عَلَى الْأُخْرَى.
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص چت لیٹے تو وہ اپنے ایک پاؤں کو دوسرے پاؤں کے اوپر نہ رکھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند جابر/حدیث: 2031]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 2766، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4865، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 4685، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2027»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 2766، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4865، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 4685، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2027»