الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
13. باب النَّهْيِ عَنِ الْبُصَاقِ فِي الْمَسْجِدِ فِي الصَّلاَةِ وَغَيْرِهَا:
باب: مسجد میں تھوکنے کی ممانعت نماز میں ہو یا نماز کے سوا۔
شواہد الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 1232 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
صحیح مسلم: 1232
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 2000
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 1008
ترقیم عبدالباقی: 552 ترقیم شاملہ: -- 1232
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ: سَأَلْتُ قَتَادَةَ ، عَنِ التَّفْلِ فِي الْمَسْجِدِ، فَقَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " التَّفْلُ فِي الْمَسْجِدِ خَطِيئَةٌ، وَكَفَّارَتُهَا دَفْنُهَا ".
(ابوعوانہ کے بجائے) شعبہ نے کہا: میں نے قتادہ سے مسجد میں تھوکنے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ کہتے تھے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”مسجد میں تھوکنا ایک گناہ ہے اور اس کا کفارہ اسے دفن کرنا ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 1232]
حضرت شعبہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے قتادہ رحمہ اللہ سے مسجد میں تھوکنے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ اسے دفن کر دینا ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 1232]
ترقیم فوادعبدالباقی: 552
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
حدیث نمبر: 2000
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" التَّفْلُ فِي الْمَسْجِدِ سَيِّئَةٌ وَدَفْنُهُ حَسَنَةٌ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:"خَطِيئَةٌ وَكَفَّارَتُهَا دَفْنُهَا"، وَرِجَالُ أَحْمَدَ مُوَثَّقُونَ.

سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”مسجد میں تھوک دینا برائی ہے، اور اسے دفن کرنا اچھائی ہے“۔
یہ روایت امام أحمد نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، تاہم انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”گناہ ہے، اور اس کا کفارہ اسے دفن کرنا ہے“۔ امام أحمد کے رجال کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 2000]

تخریج الحدیث: «مسند احمد بن حنبل مسند الانصار حديث أبى أمامة البابي الصدى بن عجلان بن عمرو ويقال حديث 21682، المعجم الكبير للطبراني باب الصاد من روى ابوغالب صاحب المحجن، حديث 7975، أخرجه مسند أحمد برقم: 21740، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 8091»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
حدیث نمبر: 1008
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ، عَنْ أَبِي غَالِبٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْبُصَاقُ فِي الْمَسْجِدِ سَيِّئَةٌ، وَدَفْنُهُ حَسَنَةٌ ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ... فَذَكَرَهُ.
قَالَ: وَثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّارُ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ، ثَنَا حُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ، ثَنَا أَبُو غَالِبٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: التَّفْلُ فِي الْمَسْجِدِ سَيِّئَةٌ، وَكَفَّارَتُهَا دَفْنُهَا ".
قَالَ: وَثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ مَعْرُوفٍ، عَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "مَنْ تَنَخَّعَ فِي الْمَسْجِدِ فَلَمْ يَدْفِنْهُ فَسَيِّئَةٌ، فَإِنْ دَفَنَهُ فَحَسَنَةٌ ".
قُلْتُ: وَرَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ فِي مُسْنَدِهِ: ثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، أَبَنَا الْحُسَيْنُ ابْنُ وَاقِدٍ، حَدَّثَنِي أَبُو غَالِبٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا أُمَامَةَ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... فَذَكَرَهُ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ.

سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مسجد میں تھوکنا برائی ہے اور اسے مٹی میں دبا دینا نیکی ہے۔“
اس روایت کو امام ابو یعلیٰ موصلی رحمہ اللہ نے بھی ابوبکر بن ابی شیبہ رحمہ اللہ کے واسطے سے اسی طرح نقل کیا ہے۔
نیز حسن بن صباح بزار رحمہ اللہ نے اپنی سند سے سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے مروی یہ الفاظ بیان کیے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ اسے دفن کرنا ہے۔“
اور اسماعیل رحمہ اللہ نے اپنی سند سے سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ کے واسطے سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد نقل کیا ہے: ”جس شخص نے مسجد میں تھوکا اور اسے دفن نہ کیا تو یہ گناہ ہے، پھر اگر اسے دفن کر دیا تو یہ نیکی ہے۔“
میں (علامہ بوصیری رحمہ اللہ) کہتا ہوں کہ اسے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے اپنی مسند میں زید بن حباب رحمہ اللہ کے طریق سے روایت کیا ہے کہ ابو غالب رحمہ اللہ نے سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ روایت بیان کرتے ہوئے سنا، اور یہ حدیث حسن ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب المساجد/حدیث: 1008]

تخریج الحدیث: «هذا حديث حسن»
«(1008/1) أخرجه مسند أحمد برقم: 21740، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 8091، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 2000»
«(1008/4) أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 8092، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 2002»

إسناده حسن