الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
4. باب تَحْرِيمِ بَيْعِ الرَّجُلِ عَلَى بَيْعِ أَخِيهِ وَسَوْمِهِ عَلَى سَوْمِهِ وَتَحْرِيمِ النَّجْشِ وَتَحْرِيمِ التَّصْرِيَةِ:
باب: اپنے بھائی کے نرخ پر نرخ نہ کرے، نہ اس کی بیع پر بیچے اور دھوکہ دینا اور تھن میں دودھ بھر رکھنا حرام ہے۔
شواہد الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 3812 (کل: 89 مقامات، 29 کتب)
سنن ابوداود: 2080
سنن ترمذی: 1134
سنن ابن ماجہ: 1867
صحیفہ ہمام بن منبہ: 112
سنن دارمی: 2212
معجم صغیر للطبرانی : 530
مسند احمد: 7248، 7700، 7727، 8100، 9518، 9951، 10316، 10346، 10605، 10649، 10689، 10849، 10850، 17328
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1074
سنن دارقطنی: 3072
سنن سعید بن منصور: 1824
مسند امام شافعی: 1128
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 1431
المعجم الاوسط: 8540
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 2758
71 تا 80
حدیث نمبر: 14036
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، قَالُوا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، ⦗٢٩٣⦘ أنبأ ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي رَجُلٌ، وَاللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِمَاسَةَ الْمَهْرِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ عَلَى الْمِنْبَرِ، يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" الْمُؤْمِنُ أَخُو الْمُؤْمِنِ، فَلَا يَحِلُّ لِمُؤْمِنٍ أَنْ يَبْتَاعَ عَلَى بَيْعِ أَخِيهِ حَتَّى يَذَرَ، وَلَا يَخْطُبُ عَلَى خِطْبَةِ أَخِيهِ حَتَّى يَذَرَ"، رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ أَبِي الطَّاهِرِ، عَنِ ابْنِ وَهْبٍ.
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ منبر پر فرما رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن مومن کا بھائی ہے، تو کسی مومن کے لیے جائز نہیں ہے کہ وہ اپنے بھائی کی بیع پر بیع کرے، یہاں تک کہ وہ چھوڑ دے اور نہ ہی پیغامِ نکاح پر پیغامِ نکاح دے، یہاں تک کہ وہ چھوڑ دے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14036]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مسلم 1414»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 6363
وَعَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ الْجَلَبِ وَالْجَنَبِ، وَنَهَى عَنِ اللَّمْسِ، وَالنَّجْشِ مَعَ الْبَيْعِ، وَنَهَى أَنْ يَبْتَاعَ الرَّجُلُ عَلَى بَيْعِ أَخِيهِ، أَوْ يَخْطُبَ عَلَى خِطْبَةِ أَخِيهِ.
قُلْتُ: رَوَى أَبُو دَاوُدَ، وَغَيْرُهُ مِنْهُ:" لَا جَلَبَ، وَلَا جَنَبَ".
وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
قُلْتُ: رَوَى أَبُو دَاوُدَ، وَغَيْرُهُ مِنْهُ:" لَا جَلَبَ، وَلَا جَنَبَ".
وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ”جلب“ اور ”جنب“ سے منع کیا ہے، آپ نے بیع ملامسہ سے منع کیا ہے اور آپ نے سودے کے ہمراہ مصنوعی بولی: لگانے سے منع کیا ہے اور اس بات سے منع کیا ہے کہ کوئی شخص اپنے بھائی کے سودے پر کوئی سودا کرے یا اپنے بھائی کی شادی کے پیغام پر اپنا شادی کا پیغام بھیج دے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: امام ابوداؤد اور دیگر حضرات نے اس میں سے یہ حصہ نقل کیا ہے: ”جلب اور جنب نہیں ہو گا“۔ اس روایت کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6363]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (242/18)، أخرجه سنن أبي داود برقم: 2581»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 6379
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" لَا يَبْتَاعَنَّ أَحَدُكُمْ عَلَى بَيْعِ أَخِيهِ، وَلَا يَخْطُبُ عَلَى خِطْبَةِ أَخِيهِ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ بِشْرُ بْنُ الْحُسَيْنِ، وَهُوَ كَذَّابٌ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ بِشْرُ بْنُ الْحُسَيْنِ، وَهُوَ كَذَّابٌ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم میں سے کوئی ایک شخص اپنے بھائی کے سودے پر ہرگز سودا نہ کرے اور اس کی شادی کے پیغام پر، پیغام نہ بھیجے“۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی بشر بن حسین ہے اور وہ کذاب ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6379]
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی بشر بن حسین ہے اور وہ کذاب ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب البيوع/حدیث: 6379]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابو يعلي فى المسند (4038)، أخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 2758»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
حدیث نمبر: 2679
"إياكم والظن فإن الظن أكذب الحديث ولا
تجسسوا ولا تحسسوا ولا تنافسوا ولا تحاسدوا ولا تباغضوا ولا تدابروا وكونوا عباد الله إخوانا ولا يخطب الرجل على خطبة أخيه حتى ينكح أو يترك"
تجسسوا ولا تحسسوا ولا تنافسوا ولا تحاسدوا ولا تباغضوا ولا تدابروا وكونوا عباد الله إخوانا ولا يخطب الرجل على خطبة أخيه حتى ينكح أو يترك"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بدگمانی سے بچو، کیونکہ بدگمانی سب سے زیادہ جھوٹی بات ہے، اور نہ کسی کے عیوب تلاش کرو، نہ کان لگا کر باتیں سنو، نہ ایک دوسرے سے (دنیا میں) آگے بڑھنے کی حرص کرو، نہ آپس میں حسد کرو، نہ ایک دوسرے سے بغض رکھو، نہ ایک دوسرے سے پیٹھ پھیرو، اور اے اللہ کے بندو! آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ، اور کوئی شخص اپنے بھائی کے پیغامِ نکاح پر پیغامِ نکاح نہ بھیجے یہاں تک کہ وہ نکاح کر لے یا اسے چھوڑ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2679]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم ق د ت] عن أبي هريرة. غاية المرام 417.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6648
«المؤمن أخوالمؤمن فلا يحل للمؤمن أن يبتاع على بيع أخيه ولا يخطب على خطبة أخيه حتى يذر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن مومن کا بھائی ہے، پس کسی مومن کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے بھائی کے سودے پر سودا کرے اور نہ اپنے بھائی کے پیغام نکاح پر پیغام بھیجے، جب تک وہ اسے چھوڑ نہ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6648]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عقبة بن عامر. مختصر مسلم 800، الإرواء 1297.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7591
"لا يبع حاضر لباد ولا تناجشوا ولا يبع الرجل على بيع أخيه ولا يخطب على خطبة أخيه ولا تسأل المرأة طلاق أختها لتكفأ ما في إنائها ولتنكح فإنما لها ما كتب الله لها"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شہری، دیہاتی کا مال فروخت نہ کرے، دھوکے سے بولی نہ بڑھاؤ، آدمی اپنے بھائی کے سودے پر سودا نہ کرے، اور نہ ہی اپنے بھائی کے پیغامِ نکاح پر پیغام بھیجے، اور عورت اپنی بہن کی طلاق کا مطالبہ نہ کرے تاکہ اس کا پیالہ خالی کر کے خود نکاح کر لے، کیونکہ اسے وہی ملے گا جو اللہ نے اس کے لیے مقدر کیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7591]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ ت ن هـ] عن أبي هريرة. أحاديث البيوع: حم، م، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7664
«لا يخطب أحدكم على خطبة أخيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی اپنے بھائی کے پیغامِ نکاح پر پیغام نہ بھیجے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7664]
”تم میں سے کوئی اپنے بھائی کے پیغامِ نکاح پر پیغام نہ بھیجے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7664]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن هـ] عن أبي هريرة وابن عمر. الإرواء 1817، الصحيحة 1030.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7665
«لا يخطب أحدكم على خطبة أخيه حتى ينكح أو يترك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی اپنے بھائی کے پیغامِ نکاح پر پیغام نہ بھیجے یہاں تک کہ وہ نکاح کر لے یا چھوڑ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7665]
”تم میں سے کوئی اپنے بھائی کے پیغامِ نکاح پر پیغام نہ بھیجے یہاں تک کہ وہ نکاح کر لے یا چھوڑ دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7665]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن أبي هريرة. الإرواء 1817، الصحيحة 1030.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7666
«لا يخطب الرجل على خطبة أخيه ولا يسوم على سوم أخيه ولا تنكح المرأة على عمتها ولا على خالتها ولا تسأل المرأة طلاق أختها لتكفأ صحفتها ولتنكح فإنما لها ما كتب الله لها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی اپنے بھائی کے پیغامِ نکاح پر پیغام نہ بھیجے، اور نہ ہی اپنے بھائی کی بولی پر بولی لگائے، اور کسی عورت کو اس کی پھوپھی یا خالہ کے ساتھ نکاح میں جمع نہ کیا جائے، اور عورت اپنی بہن کی طلاق کا مطالبہ نہ کرے تاکہ اس کا پیالہ خالی کر کے خود نکاح کر لے، کیونکہ اسے وہی ملے گا جو اللہ نے اس کے لیے مقدر کیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7666]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 14944
حَدَّثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ ، حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِمَاسَةَ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: الْمُؤْمِنُ أَخُو الْمُؤْمِنِ، لَا يَحِلُّ لِمُؤْمِنٍ أَنْ يَبْتَاعَ عَلَى بَيْعِ أَخِيهِ حَتَّى يَذَرَ، وَلَا يَخْطُبَ عَلَى خِطْبَتِهِ حَتَّى يَذَرَ.
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن مومن کا بھائی ہے، کسی مومن کے لیے جائز نہیں کہ اپنے بھائی کے سودے پر سودا کرے یہاں تک کہ وہ چھوڑ دے، اور نہ اس کے پیغام نکاح پر پیغام نکاح بھیجے یہاں تک کہ وہ چھوڑ دے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14944]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 316، حدیث 873»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1414، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2162، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2592، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2246، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10846، 11010، 14148، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17600، 17601، 17723، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1762، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4226، 4227، والطبراني فى «الكبير» برقم: 874، 876، 875، 877، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 220»