🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم فواد عبدالباقی سے تلاش کل احادیث (3033)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب حَدِّ السَّرِقَةِ وَنِصَابِهَا:
باب: چوری کی حد اور اس کے نصاب کا بیان۔
شواہد الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 4404 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
صحیح مسلم: 4404
مصنف ابن ابی شیبہ: 29946
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 1685 ترقیم شاملہ: -- 4404
وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الرُّؤَاسِيُّ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " لَمْ تُقْطَعْ يَدُ سَارِقٍ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فِي أَقَلَّ مِنْ ثَمَنِ الْمِجَنِّ حَجَفَةٍ أَوْ تُرْسٍ وَكِلَاهُمَا ذُو ثَمَنٍ "،
محمد بن عبداللہ بن نمیر نے کہا: حمید بن عبدالرحمان رؤاسی نے ہمیں ہشام بن عروہ سے حدیث بیان کی، انہوں نے اپنے والد سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں چور کا ہاتھ ڈھال سے کم مالیت میں نہیں کاٹا گیا، وہ چمڑے کی ڈھال ہو یا لوہے کی، یہ دونوں اچھی خاصی قیمت والی تھیں۔ (معمولی چیز میں نہیں کاٹا۔) [صحيح مسلم/كتاب الحدود/حدیث: 4404]
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں چور کا ہاتھ «مِجَنّ»، «حَجَفَة» یا «تُرْس» کی قیمت سے کم پر نہیں کاٹا گیا، «حَجَفَة» اور «تُرْس» دونوں قیمتی چیزیں ہیں، (یہ تینوں الفاظ ڈھال کے لیے استعمال ہوتے ہیں)۔ [صحيح مسلم/كتاب الحدود/حدیث: 4404]
ترقیم فوادعبدالباقی: 1685
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28670 ترقیم الشثری: -- 29946
حدثنا احمد بن إسحاق عن وهيب قال: حدثنا ابو واقد عن عامر بن سعد عن ابيه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: يقطع السارق في ثمن المجن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف أبي واقد، أخرجه أحمد (١٤٥٥)، وابن ماجه (١٢٥٨٦)، وأبو يعلى (٧٩٩)، والطحاوي (٣/ ١٦٣)، والشاشي (٩٨)، والبيهقي (٨/ ٢٥٩)، وابن عدي (٤/ ١٣٧٧)، وأبو نعيم في معرفة الصحابة (٥٣٩).
حضرت سعد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ڈھا ل کی قیمت کے برابر کی چوری میں چور کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29946]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف؛ لضعف أبي واقد .» ‏‏‏‏
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 984، 983، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2586، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17275، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1473، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 799، والبزار فى «مسنده» برقم: 1128، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4950، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5946، ترقيم محمد عوامة: 28670»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں