الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح مسلم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم عبدالباقی
عربی
اردو
33. باب لاَ عَدْوَى وَلاَ طِيَرَةَ وَلاَ هَامَةَ وَلاَ صَفَرَ وَلاَ نَوْءَ وَلاَ غُولَ وَلاَ يُورِدُ مُمْرِضٌ عَلَى مُصِحٍّ:
باب: بیماری لگ جانا اور بدشگونی، ہامہ، صفر، اور نوء غول یہ سب لغو ہیں، اور بیمار کو تندرست کے پاس نہ رکھیں۔
شواہد الحدیث — صحيح مسلم حدیث نمبر 5797 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
صحیح مسلم: 5797
صحیح بخاری: 5757
سنن ابن ماجہ: 3539
مسند اسحاق بن راہویہ: 669
مسند احمد: 15727
الفتح الربانی: 7761
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7527
11 تا 11
حدیث نمبر: 7731
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَمْزَةَ الدِّمَشْقِيُّ ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ هَاشِمٍ الْبَيْرُوتِيُّ ، ثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَبِي مُعَيْدٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: لَا صَفَرَ، وَلَا هَامَةَ، وَلَا عَدْوَى.
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہ صفر کے مہینے کی نحوست ہے، نہ ہامہ کی حقیقت ہے، اور نہ کوئی بیماری خود بخود لگتی ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7731]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 184، حدیث 7762»