🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

معجم صغير للطبراني ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1198)
حدیث نمبر لکھیں:
معجم صغير للطبراني ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (1197)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
دل کی چار اقسام کا بیان
شواہد الحدیث — معجم صغير للطبراني حدیث نمبر 1057 (کل: 3 مقامات، 2 کتب)
معجم صغیر للطبرانی : 1057
مصنف ابن ابی شیبہ: 32423، 40178
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1057
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عِيسَى بْنِ الْمُنْذِرِ الْحِمْصِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّحْوِيُّ ، عَنْ لَيْثِ بْنِ أَبِي سُلَيْمٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ الطَّائِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ:"الْقُلُوبُ أَرْبَعَةٌ: فَقَلَبٌ أَجْرَدُ فِيهِ مثل السِّرَاجِ أَزْهَرُ وَذَلِكَ قَلْبُ الْمُؤْمِنِ وَسِرَاجُهُ فِيهِ نُورٌ، وَقَلَبٌ أَغْلَفُ مَرْبُوطٌ عَلَى غِلافِهِ فَذَلِكَ قَلْبُ الْكَافِرِ، وَقَلَبٌ مَنْكُوسٌ وَذَلِكَ قَلْبُ الْمُنَافِقِ عَرَفَ ثُمَّ أَنْكَرَ، وَقَلَبٌ مُصْفَحٌ، وَذَلِكَ قَلْبٌ فِيهِ إِيمَانٌ وَنِفَاقٌ، فَمَثَلُ الإِيمَانِ فِيهِ كَمَثَلِ الْبَقْلَةِ يَمُدُّهَا مَاءٌ طَيِّبٌ، وَمَثَلُ النِّفَاقِ كَمَثَلِ الْقُرْحَةِ يَمُدُّهَا الْقَيْحُ وَالدَّمُ، فَأَيُّ الْمَدَّتَيْنِ غَلَبَتْ عَلَى صَاحِبَتِهَا غَلَبَتْ عَلَيْهِ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ شَيْبَانَ، إِلا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ، وَلا يُرْوَى عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، إِلا بِهَذَا الإِسْنَادِ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دل چار طرح کے ہوتے ہیں: (1) ایک دل ننگا ہوتا ہے جس پر بال نہیں ہوتے وہ چراغ کی طرح روشن ہوتا ہے اور یہ مومن کا دل ہے اس کا چراغ اس میں اس کا نور ہوتا ہے۔ (2) ایک دل غلاف والا ہوتا ہے جس پر اس کا غلاف باندھا ہوا ہوتا ہے، اور یہ کافر کا دل ہے۔ (3) ایک اوندھا اور الٹا ہوتا ہے، اور یہ منافق کا دل ہوتا ہے جس نے جان بوجھ کر انکار کر دیا۔ (4) ایک دل وہ ہوتا ہے جس کو چوڑا کیا جائے، یہ دل ہے جس میں ایمان بھی ہے اور نفاق بھی ہے، ایمان کی مثال سبزی کی طرح ہے جس کو اچھا پانی بڑھاتا ہے، اور نفاق کی مثال اس زخم کی طرح ہے جس کو پیپ اور خون بڑھا دیتا ہے۔ تو جو نسی دو مدتوں میں سے ایک غالب آ جائے تو وہ اس پر غلبہ پا لیتی ہے۔“ [معجم صغير للطبراني/كتاب الرقاق/حدیث: 1057]
تخریج الحدیث: «ضعيف، أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 11298، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1075، سلسلة الاحاديث الضعيفة للالباني:5158
قال الهيثمي: في إسناده ليث بن أبي سليم، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (1 / 63)، كتب إلي محمد بن أيوب، سمعت يحيى بن معين يقول: ليث بن أبي سليم ضعيف، الكامل في الضعفاء: (7 / 231)»

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31043 ترقیم الشثری: -- 32423
حدثنا ابو معاوية ، عن الاعمش ، عن عمرو بن مرة ، عن ابي البختري ، عن حذيفة قال: القلوب اربعة: قلب مصفح فذلك قلب المنافق، وقلب اغلف، فذلك قلب الكافر، وقلب اجرد كان فيه سراجا يزهر، فذاك قلب المؤمن، وقلب فيه نفاق وإيمان، فمثله كمثل قرحة [يمدها] قيح ودم، ومثله كمثل شجرة يسقيها ماء خبيث وماء طيب، فاي [ماء ] غلب عليها غلب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: سقط (أبي).
(٢) في [ط]: (الأربعة).
(٣) في [و]: (أغلق).
(٤) في [ط، هـ]: (فكان).
(٥) في [أ، ط، هـ]: (قرح).
(٦) ورد في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (يمد بها).
(٧) في [أ، ب، ط]: (قرح).
(٨) في [ط]: تكررت (ومثله).
(٩) سقط من: [هـ].
(١٠) في [ط، هـ]: (فأيما).
(١١) سقط من: [هـ].
(١٢) في [هـ]: (عليه).
(١٣) منقطع؛ أبو البختري لم يسمع من حذيفة، وسيأتي ١٥/ ١٠٨، وأخرجه أحمد (١١١٢٩)، والطبراني في الصغير (١٠٧٥) من حديث أبي سعيد مرفوعًا، وأخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٢٧٦، وابن جرير في التفسير ١/ ٤٠٦، وابن المبارك في الزهد (١٤٣٩).

حضرت ابو البختری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: دل چار طرح کے ہوتے ہیں ایک وہ دل جس میں کھوٹ ہے یہ منافق کا دل ہے۔ ایک وہ دل جو غلاف میں لپٹا ہوا ہے یہ کافر کا دل ہے۔ ایک وہ دل جو شفاف ہے اور اس سے روشنی جھلکتی ہے یہ مومن کا دل ہے۔ ایک وہ دل جس میں نفاق اور ایمان ہے۔ اس کی مثال اس پھوڑے کی سی ہے جس میں پیپ اور خون ہے۔ اس کی مثال اس درخت کی سی ہے جس کو صاف اور گندا پانی ملتا ہے جو پانی غالب آجائے اس میں اسی کا اثر ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الإيمان/حدیث: 32423]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: منقطع؛ أبو البختري لم يسمع من حذيفة، وسيأتي ١٥/ ١٠٨ .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 40177، ترقيم محمد عوامة: 31043»

الحكم على الحديث:
إسناده منقطع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38550 ترقیم الشثری: -- 40178
حدثنا ابو معاوية ، عن الاعمش ، عن عمرو بن مرة ، عن ابي البختري ، عن حذيفة قال: القلوب اربعة: قلب مصفح، فذاك قلب المنافق، وقلب اغلف، فذاك قلب الكافر، وقلب اجرد كان فيه سراجا يزهر، فذاك قلب المؤمن، وقلب فيه نفاق وإيمان، فمثله مثل قرحة يمدها قيح ودم، ومثله مثل شجرة يسقيها ماء خبيث وماء طيب، فاي ماء غلب عليها: غلب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ أخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٢٧٦، وسبق ١/ ٣٦١ برقم [٣٢٤٢٣١]، وورد من طريق أبي البختري عن أبي سعيد مرفوعًا عند أحمد (١١١٢٩).
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا دل چار قسم کے ہوتے ہیں ایک تو الٹا دل یہ منافق کا دل ہے اور غلاف میں لپٹا ہوا دل یہ کافر کا دل ہے اور صاف دل گویا کہ اس میں چراغ چمک رہا ہے یہ مومن کا دل ہے اور جس دل میں نفاق اور ایمان ہے اس کی مثال پھوڑے کی ہے جس میں پیپ اور خون ہو اور اس کی مثال اس درخت جیسی ہے جس کو خراب پانی اور عمدہ پانی سے سیراب کیا جاتا ہے جو پانی اس پر غالب ہوگا وہ ویسا ہی ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40178]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: منقطع .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 32423، ترقيم محمد عوامة: 38550»

الحكم على الحديث:
إسناده منقطع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں