🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (وَصْفُ السَّاعَةِ الأَخِيرَةِ لِسَيِّدِنَا كَعْبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ)
سیدنا کعب رضی اللہ عنہ کے آخری وقت کا بیان
شواہد الحدیث — مشكوة المصابيح حدیث نمبر 1631 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 1631
سنن سعید بن منصور: 3738
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1631
1631 - وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: لَمَّا حَضَرَتْ كَعْبًا الْوَفَاةُ أَتَتْهُ أُمُّ بِشْرٍ بِنْتُ الْبَرَاءِ بْنِ مَعْرُورٍ فَقَالَتْ: يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ، إِنْ لَقِيتَ فُلَانًا فَاقْرَأْ عَلَيْهِ مِنِّي السَّلَامَ، فَقَالَ: غَفَرَ اللَّهُ لَكِ يَا أُمَّ بِشْرٍ، نَحْنُ أَشْغَلُ مِنْ ذَلِكَ. فَقَالَتْ: يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَمَا سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّ أَرْوَاحَ الْمُؤْمِنِينَ فِي طَيْرٍ خُضْرٍ تَعْلُقُ بِشَجَرِ الْجَنَّةِ؟  قَالَ: بَلَى. قَالَتْ: فَهُوَ ذَاكَ. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ، وَالْبَيْهَقِيُّ فِي كِتَابِ الْبَعْثِ وَالنُّشُورِ.
عبدالرحمن بن کعب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جب کعب رضی اللہ عنہ کی وفات کا وقت ہوا تو ام بشر بنت براء بن معرور رضی اللہ عنہا ان کے پاس آئیں، تو انہوں نے کہا: ابوعبدالرحمن! اگر تم فلاں (ان کے باپ براء کی روح) سے ملاقات کرو تو اسے میرا سلام کہنا، انہوں نے کہا: ام بشر! اللہ آپ کو معاف فرمائے، ہمیں اس کی فرصت کہاں ملے گی؟ ام بشر نے فرمایا: ابوعبدالرحمن! کیا آپ نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے نہیں سنا: ”مومنوں کی روحیں سبز پرندوں (کے جسم میں) جنت کے درختوں سے کھاتی ہوں گی۔“ انہوں نے کہا: ہاں! سنا ہے۔ تو ام بشر نے فرمایا: پس یہی وہ ہے۔ ضعیف۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الجنائز/حدیث: 1631]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه ابن ماجه (1449) والبيھقي في کتاب البعث والنشور (223. 226)
٭ محمد بن إسحاق مدلس و لم أجد تصريح سماعه فالسند ضعيف و لأصل الحديث شواھد عند أحمد (424/6. 425و 455/3) وغيره»
قال الشيخ الألباني: ضَعِيف
قال الشيخ زبير على زئي:سنده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2561 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3738
نا سُفْيَانُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ ، يَقُولُ: " أَرْوَاحُ الشُّهَدَاءِ تُحَوَّلُ فِي طَيْرٍ خُضْرٍ تَعْلَقُ مِنْ ثَمَرِ الْجَنَّةِ" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”شہداء کی روحیں سبز پرندوں میں تبدیل کر دی جاتی ہیں، جو جنت کے پھلوں میں جھولتی ہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3738]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 375، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 2458، 3183، 3477، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2520، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2561، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 18591، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2425، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19678»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں