🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (هِدَايَاتُ التَّوَقِّي مِنَ البَذَاءَةِ)
بےحیاء سے بچنے کی ہدایات
شواہد الحدیث — مشكوة المصابيح حدیث نمبر 3100 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 3100
مصنف ابن ابی شیبہ: 1139
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3100
3100 - عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَا يَنْظُرُ الرَّجُلُ إِلَى عَوْرَةِ الرَّجُلِ  ، وَلَا الْمَرْأَةُ إِلَى عَوْرَةِ الْمَرْأَةِ، وَلَا يُفْضِي الرَّجُلُ إِلَى الرَّجُلِ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ  ، وَلَا تُفْضِي الْمَرْأَةُ إِلَى الْمَرْأَةِ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ  . رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”آدمی، آدمی کی شرم گاہ کی طرف نہ دیکھے اور نہ عورت، عورت کی شرم گاہ کی طرف دیکھے، اور نہ ہی مرد، مرد کے ساتھ ایک کپڑے میں لیٹے اور نہ ہی عورت، عورت کے ساتھ ایک کپڑے میں لیٹے۔“ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب النكاح/حدیث: 3100]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (238/74)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيحٌ
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1138 ترقیم الشثری: -- 1139
حدثنا حدثنا وكيع، عن مسعر، عن ابي بكر بن حفص، قال: قال عمر : " لا يرى الرجل عورة الرجل. او قال: لا ينظر الرجل إلى عورة الرجل"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في حاشية [خ]: (عبد اللَّه).
(٢) في حاشية [خ]: (ابن عمر بن سعد بن أبي وقاص).
(٣) منقطع؛ أبو بكر بن حفص لا يروي عن عمر.

حضرت عمر نے فرمایا کوئی مرد دوسرے کا ستر نہیں دیکھ سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1139]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 1138»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں