🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
--. (فَائِدَةُ اجْتِنَابِ الدَّمِ النَّاحِقِ)
ناحق خون سے بچ کر رہنے کا فائدہ
شواہد الحدیث — مشكوة المصابيح حدیث نمبر 3447 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 3447
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 12312
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7693
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3447
3447 - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: (لَنْ يَزَالَ الْمُؤْمِنُ فِي فُسْحَةٍ مِنْ دِينِهِ مَا لَمْ يُصِبْ دَمًا حَرَامًا) . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: «لَنْ يَزَالَ الْمُؤْمِنُ فِي فُسْحَةٍ مِنْ دِينِهِ، مَا لَمْ يُصِبْ دَمًا حَرَامًا» ”مومن اپنے دین میں بڑھتا رہتا ہے جب تک کہ کسی حرام خون کا ارتکاب نہ کرے۔“ رواہ البخاری۔ [مشكوة المصابيح/كتاب القصاص/حدیث: 3447]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (6862)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12312
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ - قَالَ: لَا يَزَالُ الرَّجُلُ فِي فُسْحَةٍ مِنْ دِينِهِ مَا لَمْ يُصِبْ دَمًا حَرَامًا، فَإِذَا أَصَابَ دَمًا حَرَامًا نُزِعَ مِنْهُ الْحَيَاءُ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: انسان اپنے دین کے بارے میں مسلسل گنجائش میں رہتا ہے، جب تک اس نے حرام طور پر کسی قتل کا ارتکاب نہ کیا ہو، جب وہ حرام طور پر قتل کا ارتکاب کر دے، تو اس سے حیاء الگ کر دی جاتی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12312]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (9071)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7693
«لا يزال المؤمن معنقا صالحا ما لم يصب دما حراما فإذا أصاب دما حراما بلح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن ہمیشہ نیکی میں تیزی سے آگے بڑھتا رہتا ہے جب تک وہ کسی حرام خون کا مرتکب نہ ہو، پس جب وہ حرام خون بہا دیتا ہے تو وہ (نیکی کے راستے میں) تھک کر رک جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7693]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أبي الدرداء وعبادة بن الصامت. المشكاة 3467، تخ، خل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں