الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (مِنْدِيلُ حَضْرَةِ سَعْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ الجَنَّتِيُّ أَفْضَلُ مِنْ ثِيَابِ الدُّنْيَا)
حضرت سعد رضی اللہ عنہ کے جنتی رومال دنیا کے کپڑوں سے افضل
شواہد الحدیث — مشكوة المصابيح حدیث نمبر 6207 (کل: 4 مقامات، 3 کتب)
مشکوۃ المصابیح: 6207
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7059
حدیث نمبر: 6207
6207 - وَعَنِ الْبَرَاءِ قَالَ: أُهْدِيَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حُلَّةُ حَرِيرٍ فَجَعَلَ أَصْحَابُهُ يَمَسُّونَهَا وَيَتَعَجَّبُونَ مِنْ لِينِهَا، فَقَالَ: أَتَعْجَبُونَ مِنْ لِينِ هَذِهِ لَمَنَادِيلُ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ فِي الْجَنَّةِ خَيْرٌ مِنْهَا وَأَلْيَنُ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
براء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ریشمی جوڑا بطور ہدیہ پیش کیا گیا تو صحابہ رضی اللہ عنہم اسے چھونے لگے اور اس کی ملائمت پر تعجب کرنے لگے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم اس کی ملائمت پر تعجب کرتے ہو؟ سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کے جنت میں رومال اس سے زیادہ بہتر اور زیادہ ملائم ہیں۔“ متفق علیہ۔ [مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6207]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (3802) و مسلم (126 / 2468)»
قال الشيخ الألباني: مُتَّفق عَلَيْهِ
قال الشيخ زبير على زئي:متفق عليه
حدیث نمبر: 13188
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِثَوْبٍ حَرِيرٍ، فَجَعَلُوا يَمَسُّونَهُ وَيَنْظُرُونَ، فَقَالَ:" أَتَعْجَبُونَ مِنْ هَذَا؟ لَمَنَادِيلُ سَعْدٍ أَوْ مِنْدِيلُ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ فِي الْجَنَّةِ، خَيْرٌ مِنْ هَذَا، أَوْ" أَلْيَنُ مِنْ هَذَا".
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک ریشمی جوڑا ہدیہ کے طور پر کہیں سے آیا لوگ اسے چھونے اور دیکھنے لگے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم اس پر تعجب کر رہے ہو، سعد کے رومال " جو انہیں جنت میں دیئے گئے ہیں " وہ اس سے بہتر اور عمدہ ہیں۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 13188]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 2469، م: 13148
حدیث نمبر: 13938
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ : أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِثَوْبٍ حَرِيرٍ، فَجَعَلُوا يَمَسُّونَهُ وَيَنْظُرُونَ إِلَيْهِ، فَقَالَ: أَتَعْجَبُونَ مِنْ هَذَا؟" لَمَنَادِيلُ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ فِي الْجَنَّةِ خَيْرٌ مِنْ هَذَا"، أَوَ: أَلْيَنُ مِنْ هَذَا، أَوْ قَالَ: مِنْدِيلُ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ کسی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک ریشمی جوڑا ہدیہ کے طور پر بھیجا، لوگ اس کی خوبصورتی پر تعجب کرنے لگے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے دست قدرت میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے، سعد کے رومال " جو انہیں جنت میں دیئے گئے ہیں " وہ اس سے بہتر اور عمدہ ہیں۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 13938]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، م: 2469
حدیث نمبر: 7059
«والذي نفس محمد بيده لمناديل سعد بن معاذ في الجنة أحسن من هذا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے! سعد بن معاذ کے جنت میں رومال اس سے بھی زیادہ عمدہ ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7059]
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے! سعد بن معاذ کے جنت میں رومال اس سے بھی زیادہ عمدہ ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7059]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أنس [حم ق ت ن] عن البراء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح