الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
شواہد الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 10211 (کل: 22 مقامات، 13 کتب)
صحیح مسلم: 6475
سنن نسائی: 3840
بلوغ المرام: 1202
مشکوۃ المصابیح: 6010
اللؤلؤ والمرجان: 1647
مصنف ابن ابی شیبہ: 34589
الفتح الربانی: 12531
صحیح ابن حبان: 7229
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3317
21 تا 22
حدیث نمبر: 20388
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَحْمَوَيْهِ الْعَسْكَرِيُّ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَلَانِسِيُّ، ثنا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ، ثنا شُعْبَةُ، ثنا أَبُو جَمْرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ زَهْدَمَ بْنَ مُضَرِّبٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ⦗٢١٠⦘ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" خَيْرُكُمْ قَرْنِي، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ" قَالَ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ: لَا أَدْرِي أَذَكَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ قَرْنِهِ قَرْنَيْنِ أَوْ ثَلَاثَةً ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ بَعْدَكُمْ قَوْمًا، يَخُونُونَ وَلَا يُؤْتَمَنُونَ، وَيَشْهَدُونَ وَلَا يُسْتَشْهَدُونَ، وَيَنْذِرُونَ وَلَا يَفُونَ وَيَظْهَرُ فِيهِمُ السِّمَنُ" رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ آدَمَ، وَأَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ مِنْ أَوْجُهٍ أُخَرَ عَنْ شُعْبَةَ.
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے میرا زمانہ بہترین ہے، پھر اس کے بعد والوں کا، پھر ان کے بعد آنے والوں کا، پھر ان کے بعد متصل لوگوں کا۔“ عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے معلوم نہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے زمانہ کے بعد دو یا تین زمانوں کا تذکرہ کیا ہے۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے بعد خیانت کرنے والے، بے ایمان لوگ ہوں گے۔ وہ گواہی دیں گے، حالانکہ گواہی ان سے طلب نہ کی جائے گی اور نذریں مانیں گے لیکن پوری نہ کریں گے اور ان کے اندر موٹاپا ظاہر ہوگا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب آداب القاضي/حدیث: 20388]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 3317
«خيركم قرني ثم الذين يلونهم ثم الذين يلونهم ثم يكون بعدهم قوم يخونون ولا يؤتمنون ويشهدون ولا يستشهدون وينذرون ولا يوفون ويظهر فيهم السمن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں بہترین میرا زمانہ ہے، پھر وہ جو اس کے بعد آئیں، پھر وہ جو ان کے بعد آئیں، پھر ان کے بعد ایسے لوگ ہوں گے جو خیانت کریں گے اور امانت دار نہیں سمجھے جائیں گے، گواہی دیں گے حالانکہ ان سے گواہی طلب نہیں کی جائے گی، نذر مانیں گے مگر پوری نہیں کریں گے، اور ان میں موٹاپا ظاہر ہو جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3317]
”تم میں بہترین میرا زمانہ ہے، پھر وہ جو اس کے بعد آئیں، پھر وہ جو ان کے بعد آئیں، پھر ان کے بعد ایسے لوگ ہوں گے جو خیانت کریں گے اور امانت دار نہیں سمجھے جائیں گے، گواہی دیں گے حالانکہ ان سے گواہی طلب نہیں کی جائے گی، نذر مانیں گے مگر پوری نہیں کریں گے، اور ان میں موٹاپا ظاہر ہو جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3317]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق 3] عن عمران بن حصين. الصحيحة 1840: الطيالسي، حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح