الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
شواہد الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 10711 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
مسند احمد: 10711
سنن ابوداود: 3246
سنن ابن ماجہ: 2325
مشکوۃ المصابیح: 3778
المنتقى ابن الجارود: 927
مصنف ابن ابی شیبہ: 23570
المستدرک علی الصحیحین: 8004
11 تا 11
حدیث نمبر: 7638
"لا يحلف أحد عند منبري هذا على يمين آثمة ولو على سواك أخضر إلا تبوأ مقعده من النار"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی شخص میرے اس منبر کے پاس جھوٹی قسم نہ کھائے خواہ ایک ہری مسواک ہی کی بات ہو، ورنہ وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7638]
”کوئی شخص میرے اس منبر کے پاس جھوٹی قسم نہ کھائے خواہ ایک ہری مسواک ہی کی بات ہو، ورنہ وہ اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7638]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ن حب ك] عن جابر. المصدر نفسه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح