🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. مُسْنَدُ أَبِي إِسْحَاقَ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
شواہد الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 1527 (کل: 47 مقامات، 18 کتب)
مسند احمد: 1527، 1536، 1577، 21798، 21806، 21811، 21818، 21827، 21860
صحیح بخاری: 3473، 5728، 5730
صحیح مسلم: 5772، 5773، 5774، 5775، 5779
سنن ابوداود: 3103
سنن ترمذی: 1065
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 435
مشکوۃ المصابیح: 1548
مسند الحمیدی: 554
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1614
مسند عمر بن عبد العزيز: 72، 73
اللؤلؤ والمرجان: 1433
صحیح ابن حبان: 2952، 2954
الجامع الكامل: 11625
السنن الكبرى للبيهقي: 6557، 6559، 14241
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 3873
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 616، 617، 2248، 2253، 3944، 3945
المعجم الکبیر للطبرانی: 271، 273، 275، 400، 3730، 3731، 4878
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 728
31 تا 40
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6559
وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو حَامِدِ بْنُ بِلَالٍ الْبَزَّارُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْأَحْمَسِيُّ، ثنا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ مَالِكٍ، وَخُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ، وَأُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ قَالُوا: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"" إِنَّ هَذَا الطَّاعُونَ رِجْزٌ وَبَقِيَّةُ عَذَابٍ عُذِّبَ بِهِ قَوْمٌ، فَإِذَا وَقَعَ بِأَرْضٍ وَأَنْتُمْ فِيهَا فَلَا تَخْرُجُوا مِنْهَا فِرَارًا مِنْهُ، وَإِذَا وَقَعَ بِأَرْضٍ وَلَسْتُمْ بِهَا فَلَا تَدْخُلُوهَا"". رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ عَنْ وَكِيعٍ.
سیدنا سعد بن مالک، سیدنا خزیمہ بن ثابت اور سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ طاعون عذاب ہے اور اس عذاب کا بقیہ ہے جو اقوام پر عذاب نازل ہوا۔ جب یہ کسی علاقے میں واقع ہو اور تم وہاں موجود ہو تو وہاں سے نہ نکلو فرار اختیار کرتے ہوئے اور جب واقع ہو اس زمین میں جہاں تم نہیں تھے تو پھر اس میں داخل نہ ہو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6559]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه مسلم»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14241
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ الْخَوْلَانِيُّ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، ثنا يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَخْبَرَنِي عَامِرُ بْنُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ:" إِنَّ هَذَا الطَّاعُونَ أَوِ السَّقَمَ رِجْزٌ عُذِّبَ بِهِ بَعْضُ الْأُمَمِ قَبْلَكُمْ، ثُمَّ بَقِيَ بَعْدُ بِالْأَرْضِ فَيَذْهَبُ الْمَرَّةَ وَيَأْتِي الْأُخْرَى، فَمَنْ سَمِعَ بِهِ بِأَرْضٍ فَلَا يَقْدَمَنَّ عَلَيْهِ، وَمَنْ وَقَعَ بِأَرْضٍ وَهُوَ بِهَا فَلَا يُخْرِجَنَّهُ الْفِرَارُ مِنْهُ"، رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ أَبِي الطَّاهِرِ، وَحَرْمَلَةَ عَنِ ابْنِ وَهْبٍ.
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یقیناً یہ یعنی طاعون کوئی بیماری یا عذاب ہے، جو تم سے پہلی قوموں کو دیا گیا، اس کے بعد زمین پر باقی رہا، تو ایک چلا جاتا ہے تو دوسرا آ جاتا ہے، جو اس کے بارے میں کسی زمین میں سنے تو اس کی طرف نہ جائے اور جس علاقہ میں یہ بیماری شروع ہو جائے اس سے نہ بھاگے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 14241]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه البخاري 3473»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3873
وَعَنْ زَيْدَ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ: ذُكِرَ الطَّاعُونُ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ:" إِنَّهُ رِجْسٌ أَصَابَ مَنْ قَبْلَكُمْ فَإِذَا سَمِعْتُمْ بِهِ بِبَلَدٍ فَلَا تَدْخُلُوا عَلَيْهِ، وَإِذَا وَقَعَ بِبَلَدٍ وَأَنْتُمْ بِهَا فَلَا تَخْرُجُوا فِرَارًا مِنْهُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے طاعون کا ذکر کیا گیا تو آپ نے ارشاد فرمایا: یہ ایک تکلیف ہے، جو تم سے پہلے لوگوں کو لاحق ہوئی تھی جب تم اس کے بارے میں سنو کہ یہ کسی شہر میں آ گئی ہے، تو تم وہاں نہ جاؤ اور جب یہ اس شہر میں آ جائے جہاں تم موجود ہو تو تم اس سے فرار اختیار کرتے ہوئے وہاں سے نہ نکلو۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجنائز/حدیث: 3873]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 277»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 616
«إذا سمعتم بالطاعون بأرض فلا تدخلوا عليه وإذا وقع وأنتم بأرض فلا تخرجوا فرارا منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم کسی علاقے میں طاعون (کی وبا پھیلنے) کے بارے میں سنو تو وہاں مت جاؤ، اور اگر وہ اس علاقے میں پھیل جائے جہاں تم موجود ہو، تو اس سے بھاگتے ہوئے وہاں سے نہ نکلو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 616]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ن] عن أسامة بن زيد [حم ق] عن عبد الرحمن بن عوف [د] عن ابن عباس. مختصر مسلم 1484، 1485.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 617
«إذا سمعتم بالطاعون بأرض فلا تدخلوا عليه وإذا وقع وأنتم بأرض فلا تخرجوا منها فرارا منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم کسی علاقے میں طاعون (کی وبا) کے بارے میں سنو تو اس میں داخل نہ ہو، اور اگر یہ اس علاقے میں پھیل جائے جہاں تم موجود ہو، تو اس سے فرار اختیار کرتے ہوئے وہاں سے نہ نکلو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 617]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ن] عن أسامة بن زيد. مختصر مسلم 1484، 1485.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2248
«إن هذا الطاعون رجز وبقية عذاب عذب به قوم فإذا وقع بأرض وأنتم بها فلا تخرجوا منها فرارا منه وإذا وقع بأرض ولستم بها فلا تدخلوها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ طاعون ایک عذاب ہے اور اس عذاب کا بقیہ حصہ ہے جس کے ذریعے (پہلی) قوموں کو مبتلائے عذاب کیا گیا تھا۔ پس جب یہ وبا کسی علاقے میں پھیل جائے اور تم وہاں موجود ہو تو اس سے بھاگنے کی غرض سے وہاں سے نہ نکلو، اور جب یہ کسی ایسے علاقے میں پھیلے جہاں تم موجود نہ ہو تو وہاں داخل نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2248]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن أسامة بن زيد وسعد وخزيمة بن ثابت. مختصر مسلم 1484.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2253
«إن هذا الوباء رجز أهلك الله به الأمم قبلكم وقد بقي منه في الأرض شيء يجيء أحيانا ويذهب أحيانا فإذا وقع بأرض فلا تخرجوا منها فرارا وإذا سمعتم به في أرض فلا تأتوها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ یہ وبا ایک عذاب ہے جس کے ذریعے اللہ نے تم سے پہلی امتوں کو ہلاک کیا تھا، اور اب زمین میں اس کا کچھ حصہ باقی رہ گیا ہے جو کبھی آتا ہے اور کبھی چلا جاتا ہے، لہٰذا جب یہ کسی زمین (علاقے) میں پھیل جائے تو اس سے بھاگنے کے لیے وہاں سے باہر نہ نکلو، اور جب تم کسی زمین کے بارے میں سنو کہ وہاں یہ وبا ہے تو وہاں مت جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2253]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ن] عن أسامة بن زيد. مختصر مسلم 1484.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3944
«الطاعون آية الرجز ابتلى الله به ناسا من عباده فإذا سمعتم به فلا تدخلوا عليه وإذا وقع بأرض وأنتم بها فلا تفروا منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”طاعون عذاب کی ایک نشانی ہے، اللہ نے اس کے ذریعے اپنے بندوں میں سے کچھ لوگوں کو آزمایا ہے، پس جب تم اس کے بارے میں سنو تو وہاں مت جاؤ، اور اگر یہ کسی زمین میں پھیل جائے اور تم وہاں ہو تو اس سے بھاگ کر مت نکلو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 3944]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أسامة بن زيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3945
«الطاعون بقية رجز أو عذاب أرسل على طائفة من بني إسرائيل فإذا وقع بأرض وأنتم بها فلا تخرجوا منها فرارا منه وإذا وقع بأرض ولستم بها فلا تهبطوا عليها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”طاعون اس عذاب کا بچا کھچا حصہ ہے جو بنی اسرائیل کی ایک جماعت پر بھیجا گیا تھا، پس اگر یہ کسی زمین میں پھیل جائے اور تم وہاں ہو تو اس سے بھاگتے ہوئے وہاں سے مت نکلو، اور اگر یہ کسی زمین میں پھیل جائے اور تم وہاں نہ ہو تو وہاں مت جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف/حدیث: 3945]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ت] عن أسامة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 271
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ ، أَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَنَا مَعْمَرٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ هَذَا الْوَبَاءَ رِجْزٌ أَهْلَكَ اللهُ بِهِ بَعْضَ الْأُمَمِ، وَقَدْ بَقِيَ فِي الْأَرْضِ مِنْهُ شَيْءٌ يَجِيءُ أَحْيَانًا، وَيَذْهَبُ أَحْيَانًا، فَإِذَا وَقَعَ وَأَنْتُمْ بِأَرْضٍ فَلَا تَخْرُجُوا مِنْهَا، وَإِذَا سَمِعْتُمْ بِهِ فِي أَرْضٍ فَلَا تَأْتُوهَا.
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ وبا ایک عذاب ہے جس سے اللہ نے کچھ امتوں کو ہلاک کیا، اور اس کا کچھ حصہ زمین میں باقی رہ گیا ہے جو کبھی آتا ہے اور کبھی چلا جاتا ہے۔ تو جب یہ کسی ایسی زمین میں پھیل جائے جہاں تم موجود ہو تو وہاں سے مت نکلو، اور جب تم کسی زمین میں اس کے بارے میں سنو تو وہاں مت جاؤ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/العشرة/حدیث: 271]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 131، حدیث 273»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3473، 5728، 6974، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2218، ومالك فى «الموطأ» برقم: 3330 / 674، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2952، 2954، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7482، 7481، 7483، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1065، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6655، 6653، 6654، 14356، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1555، 1599، 22165، 22177، 22221، 22222، 22226، 22212، 22243، 22233، 22277، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 664، والحميدي فى «مسنده» برقم: 554، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 728، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 155، والبزار فى «مسنده» برقم: 2575، 2586، 2587، 2606، 2605، 2607، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20158، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7042، 7044، 7043، 7045، 7046، والطبراني فى «الكبير» برقم: 274، 275، 383، 384، 403، 3746، 3745»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں