الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
127. مِن مسنَدِ سَهلِ بنِ سَعد السَّاعِدِیِّ رَضِیَ اللَّه عَنه
شواہد الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 15563 (کل: 44 مقامات، 18 کتب)
صحیح بخاری: 2792
صحیح مسلم: 4873
سنن ترمذی: 1651
السنن الكبرى للبيهقي: 5655
المعجم الکبیر للطبرانی: 12029
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 1935
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2506
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 4370
31 تا 40
حدیث نمبر: 7749
7749- عن أنس بن مالك، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: لغدوةٌ في سبيل الله أو روحةٌ خيرٌ من الدنيا وما فيها.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في الجهاد والسير (2792)، ومسلم في الإمارة (1880: 112) كلاهما من طريقين عن أنس قال: فذكره.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 12109
12109- عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: موضع سوط أحدكم في الجنة خير من الدنيا وما فيها وقرأ: فَمَنْ زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَأُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه الترمذي (3013) وأحمد (9651) وصحّحه ابن حبان (7417) والحاكم (2/299) كلهم من حديث محمد بن عمرو، قال: حدثني أبو سلمة، عن أبي هريرة، فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 16306
16306- عن أنس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: غدوة في سبيل الله أو روحة خير من الدنيا وما فيها، ولقاب قوس أحدكم، أو موضع قدم من الجنة خير من الدنيا وما فيها، ولو أن امرأة من نساء أهل الجنة اطلعت إلى الأرض لأضاءت ما بينهما، ولملأت ما بينهما ريحا، ولنصيفها -يعني الخمار- خير من الدنيا وما فيها.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في الرقاق (6568) عن قتيبة، عن إسماعيل بن جعفر، عن حميد، عن أنس، فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 16434
16434- عن أنس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: غدوة في سبيل الله أو روحة خير من الدنيا وما فيها، ولَقَابَ قوسِ أحدكم أو موضع قدم من الجنة خير من الدنيا وما فيها، ولو أن امرأة من نساء أهل الجنة اطلعت إلى الأرض لأضاءت ما بينهما، ولملأت ما بينهما ريحا، ولنصيفها - يعني الخمار- خير من الدنيا وما فيها.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في الرقاق (6568) عن قتيبة، عن إسماعيل بن جعفر، عن حميد، عن أنس، فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 5655
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ عُبَيْدَةَ، ثنا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الْحَارِثِ الْعُكْلِيِّ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ الْبَجَلِيِّ قَالَ: بَعَثَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ جَيْشًا فِيهِمْ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ فَخَرَجُوا يَوْمَ جُمُعَةٍ، قَالَ: وَمَكَثَ مُعَاذٌ حَتَّى صَلَّى، فَمَرَّ بِهِ عُمَرُ فَقَالَ: أَلَسْتَ فِي هَذَا الْجَيْشِ؟ قَالَ: بَلَى، قَالَ: فَمَا شَأْنُكَ؟ قَالَ: أَرَدْتُ أَنْ أَشْهَدَ الْجُمُعَةَ ثُمَّ أَرْوَحَ، قَالَ: أَمَا سَمِعْتَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" لَغَدْوَةٌ فِي سَبِيلِ اللهِ أَوْ رَوْحَةٌ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا". وَرُوِيَ فِيهِ حَدِيثٌ مُسْنَدٌ بِإِسْنَادٍ ضَعِيفٍ.
ابوزرعہ بن عمرو بن جریر بجلی کہتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے جمعہ کے دن ایک لشکر روانہ کیا۔ ان میں سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ تھے۔ سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ رک گئے۔ جب جمعہ کے بعد سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ان کے پاس سے گزرے تو آپ رضی اللہ عنہ نے پوچھا: کیا آپ اسی لشکر میں نہ تھے؟ انہوں نے فرمایا: کیوں نہیں۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا: کیا شان ہے؟ (یعنی کیا بات ہوئی؟) کہنے لگے: میں نے ارادہ کیا کہ جمعہ پڑھ کر چلا جاؤں گا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کیا تو نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں سنا کہ ”صبح کے وقت یا شام کے وقت اللہ کے راستہ میں نکلنا دنیا اور جو کچھ اس میں ہے اس سے بہتر ہے“۔
اس بارے میں ایک مرفوع حدیث بھی ضعیف سند کے ساتھ مروی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5655]
اس بارے میں ایک مرفوع حدیث بھی ضعیف سند کے ساتھ مروی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5655]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ»
الحكم على الحديث:
صحيح لغيرهٖ
حدیث نمبر: 9441
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي سَرِيَّةٍ مِنْ سَرَايَاهُ قَالَ: فَمَرَّ رَجُلٌ بِغَارٍ فِيهِ شَيْءٌ مِنْ مَاءٍ، قَالَ: فَحَدَّثَ نَفْسَهُ بِأَنْ يُقِيمَ فِي ذَلِكَ الْغَارِ فَيَقُوتُهُ مَا كَانَ فِيهِ شَيْءٌ مِنْ مَاءٍ، وَيُصِيبُ مَا حَوْلَهُ مِنَ الْبَقْلِ، وَيَتَخَلَّى مِنَ الدُّنْيَا، ثُمَّ قَالَ: لَوْ أَنِّي أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ فَإِنْ أَذِنَ لِي فَعَلْتُ وَإِلَّا لَمْ أَفْعَلْ، فَأَتَاهُ فَقَالَ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ إِنِّي مَرَرْتُ بِغَارٍ فِيهِ مَا يَقُوتُنِي مِنَ الْمَاءِ وَالْبَقْلِ، فَحَدَّثَتْنِي نَفْسِي بِأَنْ أُقِيمَ فِيهِ وَأَتَخَلَّى مِنَ الدُّنْيَا قَالَ: فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِنِّي لَمْ أُبْعَثْ بِالْيَهُودِيَّةِ وَلَا بِالنَّصْرَانِيَّةِ، وَلَكِنِّي بُعِثْتُ بِالْحَنِيفِيَّةِ السَّمْحَةِ، وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لَغَدْوَةٌ أَوْ رَوْحَةٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا وَلَمَقَامُ أَحَدِكُمْ فِي الصَّفِّ خَيْرٌ مِنْ صَلَاتِهِ سِتِّينَ سَنَةً".
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عَلِيُّ بْنُ يَزِيدَ الْأَلْهَانِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عَلِيُّ بْنُ يَزِيدَ الْأَلْهَانِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک جنگی مہم میں حصہ لینے کے لئے نکلے۔ راوی کہتے ہیں: ایک شخص کا گزر ایک غار کے پاس سے ہوا جس میں تھوڑا سا پانی موجود تھا اس شخص نے یہ سوچا کہ وہ اس غار میں مقیم ہو جاتا ہے وہاں اللہ تعالیٰ اس پانی کے ذریعے اسے خوراک فراہم کرتا رہے گا وہ آس پاس کی سبزیاں حاصل کر لے گا، اور وہ دنیا سے لاتعلق ہو جائے گا پھر اس نے سوچا کہ مجھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جا کر آپ کے سامنے یہ بات ذکر کرنی چاہیے اگر آپ نے مجھے اجازت دے دی تو میں ایسا کر لوں گا، اور اگر اجازت نہ دی تو میں ایسا نہیں کروں گا وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اس نے عرض کی: اے اللہ کے نبی! میرا گزر ایک غار کے پاس سے ہوا جس میں پانی اور سبزیوں کے حوالے سے میری خوراک کا بندوبست موجود تھا میں نے یہ سوچا کہ میں اس میں مقیم ہو جاتا ہوں اور دنیا سے لاتعلق ہو جاتا ہوں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے یہودیت یا عیسائیت کے ہمراہ مبعوث نہیں کیا گیا بلکہ مجھے آسان حنفیت کے ہمراہ مبعوث کیا گیا ہے، اس ذات کی قسم! جس کے دست قدرت میں محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی جان ہے اللہ کی راہ میں صبح کے وقت جانا یا شام کے وقت جانا دنیا اور اس میں موجود سب چیزوں سے زیادہ بہتر ہے اور تم میں سے کسی ایک شخص کا صف میں کھڑا ہونا اس کے ساٹھ سال تک (نفل) نمازیں ادا کرنے سے زیادہ بہتر ہے“۔
یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی علی بن یزید الہانی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9441]
یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی علی بن یزید الہانی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الجهاد/حدیث: 9441]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير“ (7868) اخرجه احمد فى المسند (266/5)، أخرجه مسند أحمد برقم: 21788»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 18737
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مَوْضِعُ سَوْطٍ فِي الْجَنَّةِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جنت میں کوڑا (یا چابک) رکھنے کی جگہ، دنیا اور اس میں موجود (سب چیزوں) سے بہتر ہے۔“
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب أهل الجنة/حدیث: 18737]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب أهل الجنة/حدیث: 18737]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3511)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن۔
حدیث نمبر: 4151
«غدوة في سبيل الله أو روحة خير من الدنيا وما فيها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی راہ میں صبح یا شام کو ایک بار نکلنا دنیا اور جو کچھ اس میں ہے، اس سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الغين/حدیث: 4151]
”اللہ کی راہ میں صبح یا شام کو ایک بار نکلنا دنیا اور جو کچھ اس میں ہے، اس سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الغين/حدیث: 4151]
تخریج الحدیث: «(صحيح) حم ق هـ عن أنس ... [ق ت ن] عن سهل بن سعد [م هـ] عن أبي هريرة [ت] عن ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5115
«لغدوة أو روحة في سبيل الله خير مما تطلع عليه الشمس وتغرب ولقاب قوس في الجنة خير مما تطلع عليه الشمس وتغرب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی راہ میں صبح یا شام کا ایک بار نکلنا ہر اس چیز سے بہتر ہے جس پر سورج طلوع اور غروب ہوتا ہے، اور جنت میں کمان کے برابر جگہ بھی ہر اس چیز سے بہتر ہے جس پر سورج طلوع اور غروب ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5115]
”اللہ کی راہ میں صبح یا شام کا ایک بار نکلنا ہر اس چیز سے بہتر ہے جس پر سورج طلوع اور غروب ہوتا ہے، اور جنت میں کمان کے برابر جگہ بھی ہر اس چیز سے بہتر ہے جس پر سورج طلوع اور غروب ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5115]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة. الإرواء 1182.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5116
«لغدوة في سبيل الله أو روحة خير من الدنيا وما فيها ولقاب قوس أحدكم أو موضع قده في الجنة خير من الدنيا وما فيها ولو اطلعت امرأة من نساء أهل الجنة إلى الأرض لملأت ما بينهما ريحا ولأضاءت ما بينهما ولنصيفها على رأسها خير من الدنيا وما فيها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی راہ میں صبح یا شام کا نکلنا دنیا اور جو کچھ اس میں ہے، سب سے بہتر ہے، اور جنت میں تم میں سے کسی کی کمان کے برابر یا اس کے کوڑے کی جگہ کے برابر جگہ بھی دنیا اور جو کچھ اس میں ہے، سب سے بہتر ہے، اور اگر جنتی عورتوں میں سے کوئی ایک عورت زمین کی طرف جھانک لے تو زمین و آسمان کے درمیان کی ہر چیز کو خوشبو سے بھر دے اور روشن کر دے، اور اس کے سر کی اوڑھنی بھی دنیا اور جو کچھ اس میں ہے، سب سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5116]
”اللہ کی راہ میں صبح یا شام کا نکلنا دنیا اور جو کچھ اس میں ہے، سب سے بہتر ہے، اور جنت میں تم میں سے کسی کی کمان کے برابر یا اس کے کوڑے کی جگہ کے برابر جگہ بھی دنیا اور جو کچھ اس میں ہے، سب سے بہتر ہے، اور اگر جنتی عورتوں میں سے کوئی ایک عورت زمین کی طرف جھانک لے تو زمین و آسمان کے درمیان کی ہر چیز کو خوشبو سے بھر دے اور روشن کر دے، اور اس کے سر کی اوڑھنی بھی دنیا اور جو کچھ اس میں ہے، سب سے بہتر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5116]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت هـ] عن أنس. مختصر مسلم 1076، الإرواء 1182.»
قال الشيخ الألباني: صحيح