🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
950. حَدِيثُ أَبِي ذَرٍّ الْغِفَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
شواہد الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 21360 (کل: 16 مقامات، 8 کتب)
مسند احمد: 21360، 10619، 11361، 12233، 12287، 12319، 13872
صحیح بخاری: 7536
صحیح مسلم: 6830
سنن ترمذی: 3603
الجامع الكامل: 370
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4304
المعجم الکبیر للطبرانی: 6116
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3180، 3269، 3270
11 تا 16
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 370
370. عن أنس، عن النبيّ صلى الله عليه وسلم يرويه عن ربّه عزّ وجلّ قال: إذا تقرّب العبد إليَّ شبراً، تقرّبتُ إليه ذراعاً، وإذا تقرّب إليَّ ذراعاً تقرّبتُ منه باعاً، وإذا أتاني مشياً أتيتُه هرولةً.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاريّ في التوحيد (7536)، عن محمد بن عبدالرحيم، حدّثنا أبو زيد سعيد بن الرّبيع الهرويّ، حدثنا شعبة، عن قتادة، عن أنس، فذكره.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4304
«قال الله تعالى: إذا تقرب إلي العبد شبرا تقربت إليه ذراعا وإذا تقرب إلي ذراعا تقربت منه باعا وإذا أتاني مشيا أتيته هرولة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جب بندہ میری طرف ایک بالشت قریب آتا ہے تو میں اس کی طرف ایک ہاتھ قریب ہوتا ہوں، اور جب وہ میری طرف ایک ہاتھ قریب آتا ہے تو میں اس کی طرف دو ہاتھ قریب ہوتا ہوں، اور جب وہ میری طرف چل کر آتا ہے تو میں اس کی طرف دوڑ کر آتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4304]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أنس وأبي هريرة [هب] عن سلمان. الصحيحة 2287: حم - أنس. حم، م، ت، هـ - أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6116
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ ، ثَنَا إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ ، ثَنَا الْجُرَيْرِيُّ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ ، عَنْ سَلْمَانَ رَفَعَهُ قَالَ: يَقُولُ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: إِذَا تَقَرَّبَ إِلَيَّ عَبْدِي شِبْرًا تَقَرَّبْتُ إِلَيْهِ ذِرَاعًا، وَإِذَا تَقَرَّبَ إِلَيَّ ذِرَاعًا تَقَرَّبْتُ مِنْهُ بَاعًا، وَإِذَا أَتَانِي يَمْشِي أَتَيْتُهُ هَرْوَلَةً.
سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے، اللہ عزوجل فرماتا ہے: ”جب میرا بندہ ایک بالشت میری طرف قریب ہوتا ہے تو میں ایک ہاتھ اس کی طرف قریب ہوتا ہوں، اور جب وہ ایک ہاتھ میری طرف قریب ہوتا ہے تو میں ایک باع اس کی طرف قریب ہوتا ہوں، اور جب وہ چل کر میرے پاس آتا ہے تو میں دوڑ کر اس کے پاس آتا ہوں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6116]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 254، حدیث 6141»
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 2543»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3180
حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ: سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، قَالَ: قَالَ رَبُّكُمْ تَبَارَكَ وَتَعَالَى: إِذَا تَقَرَّبَ الْعَبْدُ مِنِّي شِبْرًا، تَقَرَّبْتُ إِلَيْهِ ذِرَاعًا، وَإِذَا تَقَرَّبَ ذِرَاعًا، تَقَرَّبْتُ إِلَيْهِ بَاعًا، وَإِذَا أَتَانِي يَمْشِي أَتَيْتُهُ هَرْوَلَةً.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے رب تبارک و تعالیٰ نے فرمایا: جب بندہ مجھ سے ایک بالشت قریب ہوتا ہے تو میں اس سے ایک ہاتھ قریب ہوتا ہوں، اور جب وہ مجھ سے ایک ہاتھ قریب ہوتا ہے تو میں اس سے ایک باع قریب ہوتا ہوں، اور جب وہ میرے پاس چل کر آتا ہے تو میں اس کے پاس تیزی سے آتا ہوں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3180]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 7098، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13460، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20575، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3169»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3269
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي شُعْبَةُ ، قَالَ: سَمِعْتُ قَتَادَةَ بْنَ دِعَامَةَ ، يُحَدِّثُ عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: قَالَ رَبُّكُمْ: إِذَا تَقَرَّبَ الْعَبْدُ مِنِّي شِبْرًا تَقَرَّبْتُ ذِرَاعًا، وَإِذَا تَقَرَّبَ ذِرَاعًا تَقَرَّبْتُ بَاعًا، وَإِذَا أَتَانِي يَمْشِي أَتَيْتُهُ هَرْوَلَةً.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے رب عزوجل کا ارشادِ گرامی ہے: جب بندہ میری طرف ایک بالشت کے برابر قریب ہوتا ہے تو میں اس کی طرف ایک ہاتھ کے برابر قریب ہو جاتا ہوں، اور جب وہ ایک ہاتھ کے برابر میرے قریب ہوتا ہے تو میں ایک 'باع' (دونوں ہاتھوں کے پھیلاؤ) کے برابر اس کے قریب ہو جاتا ہوں، اور اگر وہ میری طرف چل کر آتا ہے تو میں اس کی طرف دوڑ کر آتا ہوں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3269]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 7098، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11878، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20575، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 7129، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3255»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3270
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، سَمِعَ أَنَسًا ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ اللهَ يَقُولُ: إِنْ تَقَرَّبَ مِنِّي عَبْدِي شِبْرًا تَقَرَّبْتُ مِنْهُ ذِرَاعًا، وَإِنْ تَقَرَّبَ مِنِّي ذِرَاعًا تَقَرَّبْتُ إِلَيْهِ بَاعًا، وَإِنْ أَتَانِي يَمْشِي أَتَيْتُهُ أُهَرْوِلُ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اگر میرا بندہ مجھ سے ایک بالشت قریب ہوتا ہے تو میں اس سے ایک ہاتھ قریب ہوتا ہوں، اور اگر وہ مجھ سے ایک ہاتھ قریب ہوتا ہے تو میں اس سے ایک باع قریب ہوتا ہوں، اور اگر وہ میرے پاس چل کر آتا ہے تو میں اس کے پاس تیزی سے آتا ہوں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3270]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6970، 7066، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2675، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2388، 3603، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3822، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7374، 8436، 8833، 9001، 9087، 9334، 9457، 10241، 10326، 10403، 10526، 10578، 10585، وأخرجه فتح الباري برقم: 6969، 6970، 7086، 7099، وأخرجه مسند البزار برقم: 2543، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1867، 7699، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6617، 9186، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3256»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں