🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1033. أَحَادِيثُ رِجَالٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
شواہد الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 23084 (کل: 22 مقامات، 13 کتب)
مسند احمد: 23084، 7229، 7330، 7495، 7548، 8546، 13282، 13582، 14080
صحیح مسلم: 2567
مسند اسحاق بن راہویہ: 405
سنن دارمی: 1741
مشکوۃ المصابیح: 1986
مسند الحمیدی: 1039
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 616
صحیح ابن خزیمہ: 2068
صحیح ابن حبان: 3576
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 332
الجامع الكامل: 4523
السنن الكبرى للبيهقي: 8375
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1407، 3099
21 تا 22
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1407
حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «‏‏‏‏نَهَى عَنِ الْوِصَالِ فِي الصِّيَامِ، فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ مَا لَكَ أَنْتَ تَفْعَلُهُ؟» ‏‏‏‏ فَقَالَ: «‏‏‏‏إِنِّي لَسْتُ كَأَحَدِكُمْ، إِنِّي أُطْعَمُ وَأُسْقَى» ‏‏‏‏.
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے روزوں میں وصال (افطار کیے بغیر مسلسل روزہ رکھنے) سے منع فرمایا، تو عرض کیا گیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ تو خود ایسا کرتے ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک میں تم میں سے کسی کی مانند نہیں ہوں، مجھے تو کھلایا اور پلایا جاتا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1407]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده لين .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى بأقل من هذا اللفظ (برقم 1133)، وهو حديث صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1862، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2361، وأخرجه مسند أحمد برقم: 10858، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1705، وأخرجه فتح الباري برقم: 1822، 1861، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2073، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1403»

الحكم على الحديث:
إسناده لين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3099
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى عَنِ الْوِصَالِ، قَالَ: فَقِيلَ لَهُ: إِنَّكَ تُوَاصِلُ، قَالَ: إِنِّي أَبِيتُ يُطْعِمُنِي وَيَسْقِينِي.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وصال (یعنی بغیر افطار کیے مسلسل کئی روزے رکھنے) سے منع فرمایا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا کہ آپ خود تو وصال فرماتے ہیں؟ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں تو ایسی حالت میں رات بسر کرتا ہوں کہ میرا رب مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3099]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى سابقًا (برقم 2874)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1860، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1104، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 778، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13170، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1704، وأخرجه فتح الباري برقم: 667، 1077، 1860، 1865، 6240، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2069، 2070، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 7292، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3087»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں