الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
29. مسنَد عَبدِ اللَّهِ بنِ عمَرَ بنِ الخَطَّابِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنهمَا
شواہد الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 4687 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
مسند احمد: 4687
الجامع الكامل: 197
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 709
حدیث نمبر: 4687
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنِي ابْنُ دِينَارٍ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِذَا أَحَدُكُمْ قَالَ لِأَخِيهِ: يَا كَافِرُ، فَقَدْ بَاءَ بِهَا أَحَدُهُمَا".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم میں سے کوئی شخص جب اپنے بھائی کو ”اے کافر“ کہتا ہے تو دونوں میں سے کوئی ایک تو کافر ہو کر لوٹتا ہی ہے۔“ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 4687]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 197
197. عن أبي هريرة، أنّ رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: إذا قال الرّجل لأخيه: يا كافر فقد باء به أحدهما.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاريّ في الأدب (6102) عن محمد وأحمد بن سعيد، قالا: حدثنا عثمان بن عمر، أخبرنا علي بن المبارك، عن يحيى بن أبي كثير، عن أبي سلمة، عن أبي هريرة، فذكر الحديث.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 709
«إذا قال الرجل لأخيه: يا كافر فقد باء بها أحدهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی شخص اپنے بھائی کو کہے: ’اے کافر!‘ تو ان دونوں میں سے کوئی ایک یقیناً اس (کفر کے فتوے) کا حق دار ہو جاتا ہے (یعنی اگر وہ واقعی کافر نہ ہو تو کہنے والا خود اس کفر کی زد میں آ جاتا ہے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 709]
”جب کوئی شخص اپنے بھائی کو کہے: ’اے کافر!‘ تو ان دونوں میں سے کوئی ایک یقیناً اس (کفر کے فتوے) کا حق دار ہو جاتا ہے (یعنی اگر وہ واقعی کافر نہ ہو تو کہنے والا خود اس کفر کی زد میں آ جاتا ہے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 709]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن أبي هريرة [حم خ] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح