🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. مسنَد عَبدِ اللَّهِ بنِ عمَرَ بنِ الخَطَّابِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنهمَا
شواہد الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 4721 (کل: 11 مقامات، 5 کتب)
مسند احمد: 4721، 11546، 13088، 26054
صحیح بخاری: 1922، 1961
صحیح ابن خزیمہ: 2069
صحیح ابن حبان: 3579
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2874، 2972، 3052
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3052
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ الْوِصَالِ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، فَإِنَّكَ تُوَاصِلُ، قَالَ: أَنْتُمْ لَسْتُمْ كَهَيْئَتِي، إِنِّي أَبِيتُ أُطْعَمُ وَأُسْقَى.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وصال (افطار کیے بغیر مسلسل روزے رکھنے) سے منع فرمایا، تو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کی کہ ”اے اللہ کے رسول! آپ تو خود وصال فرماتے ہیں“، اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”تم لوگ میری ہیئت و حالت کے مانند نہیں ہو، میں تو (اپنے رب کے ہاں) اس حال میں رات بسر کرتا ہوں کہ مجھے کھلایا اور پلایا جاتا ہے“۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3052]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 2874)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1822، 1861، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1102، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2360، وأخرجه مسند أحمد برقم: 4707، 4738، 5761، 5881، 6090، 6263، 6377، وأخرجه موطأ مالك برقم: 670، وأخرجه فتح الباري برقم: 1861، 1863، 6868، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13300، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3042»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں