🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. مسنَد عَبدِ اللَّهِ بنِ عمَرَ بنِ الخَطَّابِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنهمَا
شواہد الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 4745 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مسند احمد: 4745
المعجم الاوسط: 4570
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4745
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا فُضَيْلٌ يَعْنِي ابْنَ غَزْوَانَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَيُّمَا رَجُلٍ كَفَّرَ رَجُلًا، فَإِنْ كَانَ كَمَا قَالَ، وَإِلَّا فَقَدْ بَاءَ بِالْكُفْرِ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص کسی آدمی کو کافر کہتا ہے اگر وہ واقعی کافر ہو تو ٹھیک ورنہ وہ خود کافر ہو کر لوٹتا ہے۔“ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 4745]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4570
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ قَالَ: نَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ قَالَ: نَا النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُرَشِيُّ قَالَ: نَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا قَالَ الرَّجُلُ الْمُسْلِمُ لِأَخِيهِ: يَا كَافِرُ، فَقَدْ بَاءَ أَحَدُهُمَا بِالْكُفْرِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ إِلَّا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، وَعَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ هُوَ: مَوْلَى الْأَسْوَدِ بْنِ سُفْيَانَ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی مسلمان شخص اپنے بھائی سے کہے: ”اے کافر“، تو ان دونوں میں سے ایک کفر (کے وبال) کے ساتھ لوٹا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یحییٰ بن ابی کثیر رحمہ اللہ سے صرف عکرمہ بن عمار رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اس میں نضر بن محمد رحمہ اللہ منفرد ہیں، اور عبداللہ بن یزید رحمہ اللہ دراصل اسود بن سفیان رحمہ اللہ کے مولیٰ ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4570]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: يحيى بن أبي كثير مدلس يشبه أن يكون وقول عكرمةوقال عكرمة بن عمار عن يحيى عن عبد الله بن يزيد سمع أبا سلمة سمع أبا هريرة أولى لأنه زاد رجلا وهو ثقة «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 1، ص 397» »
«قال الدارقطني: والأشبه أن يكون النضر بن محمد حفظه عن عكرمة «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 8، ص 33» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6103، والبزار فى «مسنده» برقم: 8618»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں