🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. مسنَد عَبدِ اللَّهِ بنِ عمَرَ بنِ الخَطَّابِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنهمَا
شواہد الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 5681 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
مسند احمد: 5681
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 12312
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7693
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5681
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ:" لَنْ يَزَالَ الْمَرْءُ فِي فُسْحَةٍ مِنْ دِينِهِ مَا لَمْ يُصِبْ دَمًا حَرَامًا".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”انسان اس وقت دین کے اعتبار سے کشادگی میں رہتا ہے جب تک ناحق قتل کا ارتکاب نہ کرے۔“ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 5681]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 2862.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12312
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ - قَالَ: لَا يَزَالُ الرَّجُلُ فِي فُسْحَةٍ مِنْ دِينِهِ مَا لَمْ يُصِبْ دَمًا حَرَامًا، فَإِذَا أَصَابَ دَمًا حَرَامًا نُزِعَ مِنْهُ الْحَيَاءُ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: انسان اپنے دین کے بارے میں مسلسل گنجائش میں رہتا ہے، جب تک اس نے حرام طور پر کسی قتل کا ارتکاب نہ کیا ہو، جب وہ حرام طور پر قتل کا ارتکاب کر دے، تو اس سے حیاء الگ کر دی جاتی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الفتن - أعاذنا الله منها/حدیث: 12312]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (9071)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7693
«لا يزال المؤمن معنقا صالحا ما لم يصب دما حراما فإذا أصاب دما حراما بلح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن ہمیشہ نیکی میں تیزی سے آگے بڑھتا رہتا ہے جب تک وہ کسی حرام خون کا مرتکب نہ ہو، پس جب وہ حرام خون بہا دیتا ہے تو وہ (نیکی کے راستے میں) تھک کر رک جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7693]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن أبي الدرداء وعبادة بن الصامت. المشكاة 3467، تخ، خل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں