الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
29. مسنَد عَبدِ اللَّهِ بنِ عمَرَ بنِ الخَطَّابِ رَضِیَ اللَّه تَعَالَى عَنهمَا
شواہد الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 6280 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مسند احمد: 6280
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 709
حدیث نمبر: 6280
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، وَحَمَّادُ بْنُ أُسَامَةَ ، قَالَا: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنْ كَفَّرَ أَخَاهُ، فَقَدْ بَاءَ بِهَا أَحَدُهُمَا".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص اپنے بھائی کو کافر کہتا ہے تو دونوں میں سے کوئی ایک تو کافر ہو کر لوٹتا ہی ہے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 6280]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، م: 60 .
حدیث نمبر: 709
«إذا قال الرجل لأخيه: يا كافر فقد باء بها أحدهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی شخص اپنے بھائی کو کہے: ’اے کافر!‘ تو ان دونوں میں سے کوئی ایک یقیناً اس (کفر کے فتوے) کا حق دار ہو جاتا ہے (یعنی اگر وہ واقعی کافر نہ ہو تو کہنے والا خود اس کفر کی زد میں آ جاتا ہے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 709]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن أبي هريرة [حم خ] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح