🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. مسنَد عَبدِ اللهِ بنِ عَمرو بنِ العَاصِ رَضِیَ الله تَعالَى عَنهمَا
شواہد الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 6552 (کل: 22 مقامات، 12 کتب)
مسند احمد: 6552، 4583، 4926، 5805
سنن نسائی: 4797، 4799، 4803
سنن ابن ماجہ: 2628
مسند الحمیدی: 719
مصنف ابن ابی شیبہ: 28442، 29212
سنن دارقطنی: 3172
الفتح الربانی: 6583، 10888، 10889
مسند امام شافعی: 1637، 1640
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 605
السنن الكبرى للبيهقي: 15996، 15999
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2638
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5675
21 تا 22
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2638
«ألا إن قتل الخطأ شبه العمد بالسوط والعصا فيه مائة من الإبل مغلظة منها أربعون خلفة في بطونها أولادها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سن لو! یقیناً کوڑے اور لاٹھی وغیرہ سے ہونے والے قتلِ خطائے شبہِ عمد کی دیت سو اونٹ ہے جو سخت کر کے لی جائے گی، ان میں سے چالیس ایسی حاملہ اونٹنیاں ہوں گی جن کے پیٹوں میں ان کے بچے ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2638]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن هق] عن ابن عمر. الإرواء 2198: حم، د، الدارمي، ابن ماجه، ابن الجارود، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5675
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ رَبِيعَةَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى دَرَجَةِ الْكَعْبَةِ يَوْمَ الْفَتْحِ، فَقَالَ: الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي صَدَقَ وَعْدَهُ، وَنَصَرَ عَبْدَهُ، وَهَزَمَ الْأَحْزَابَ وَحْدَهُ، أَلَا إِنَّ قَتِيلَ الْعَمْدِ الْخَطَأِ بِالسَّوْطِ وَالْعَصَا، فِي الْعَمْدِ مِائَةٌ مِنَ الْإِبِلِ، مِنْهَا أَرْبَعُونَ خَلِفَةً فِي بُطُونِهَا أَوْلَادُهَا، أَلَا إِنَّ كُلَّ دَمٍ وَمَأْثُرَةٍ فِي الْجَاهِلِيَّةِ، فَهُوَ تَحْتَ قَدَمَيَّ هَاتَيْنِ، إِلَّا مَا كَانَ مِنْ سِدَانَةِ الْبَيْتِ وَسِقَايَةِ الْحَاجِّ، فَإِنِّي أُمْضِيهِمَا لِأَهْلِهِمَا كَمَا كَانَا.
سیدنا ابنِ عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فتحِ مکہ کے دن کعبہ کے زینے پر کھڑے ہوئے اور حمد و ثنا کے بعد ارشاد فرمایا: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي صَدَقَ وَعْدَهُ، وَنَصَرَ عَبْدَهُ، وَهَزَمَ الْأَحْزَابَ وَحْدَهُ» ”تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جس نے اپنا وعدہ سچ کر دکھایا، اپنے بندے کی نصرت فرمائی اور تنِ تنہا (باطل کے) تمام لشکروں کو شکستِ فاش دی، خبردار! کوڑے اور لاٹھی سے ہونے والا قتل جو کہ 'عمدِ خطا' (شبہ عمد) ہے، اس کی دیت سو اونٹ مقرر ہے جن میں سے چالیس ایسی حاملہ اونٹنیاں ہونی چاہئیں جن کے پیٹ میں بچے ہوں، آگاہ رہو! جاہلیت کے زمانے کا ہر خون اور ہر مفاخرت و عہدہ میرے ان دونوں قدموں کے نیچے (روند دیا گیا) ہے، سوائے بیت اللہ کی دربانی اور حاجیوں کو پانی پلانے کی خدمت کے، پس میں ان دونوں مناصب کو ان کے پرانے حقداروں کے لیے اسی حالت میں برقرار رکھتا ہوں جیسے وہ پہلے تھے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن عمر/حدیث: 5675]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف: بهذا السياق والتمام»
«أخرجه سنن النسائي برقم: 4799، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2628، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5649»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں