🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
شواہد الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 7122 (کل: 41 مقامات، 17 کتب)
مسند احمد: 7122، 6809، 6883، 6911، 14965، 15226، 24123، 24516، 24543، 24678، 24813، 25589، 26214
صحیح مسلم: 566، 570
سنن ابوداود: 97
سنن نسائی: 111
سنن ابن ماجہ: 450، 452، 454
سنن دارمی: 729
مشکوۃ المصابیح: 398
مسند الحمیدی: 161
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 34
صحیح ابن خزیمہ: 161
مصنف ابن ابی شیبہ: 268، 270، 272
الفتح الربانی: 684، 685، 687
صحیح ابن حبان: 1055، 1059
مسند امام شافعی: 52، 53
الجامع الكامل: 1613
السنن الكبرى للبيهقي: 321، 324، 325، 1091
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4426
41 تا 41
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4426
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ النَّرْسِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، قَالَ: تَوَضَّأَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ عِنْدَ عَائِشَةَ ، فَقَالَتْ: يَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ ، أَسْبِغِ الْوُضُوءَ، إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: وَيْلٌ لِلْعَرَاقِيبِ مِنَ النَّارِ.
ابو سلمہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبد الرحمن رضی اللہ عنہ نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی موجودگی میں وضو کیا تو انہوں نے فرمایا: ”اے عبد الرحمن! وضو کو کامل طریقے سے (اعضا دھو کر) پورا کیا کرو، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: «وَيْلٌ لِلْعَرَاقِيبِ مِنَ النَّارِ» ”(وضو میں خشک رہ جانے والی) ایڑیوں کے لیے آگ کی ہلاکت ہے“۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4426]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 240، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23603، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 161، 162، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 1059، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4409»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں