الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
شواہد الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 7484 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
اللؤلؤ والمرجان: 577
الفتح الربانی: 9273
صحیح ابن حبان: 3326
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5512
11 تا 11
حدیث نمبر: 5512
«ما أحب أن أحدا تحول لي ذهبا يمكث عندي منه دينار فوق ثلاث إلا دينار أرصده لدين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے یہ پسند نہیں کہ احد پہاڑ سونا بن کر میرے پاس ہو اور اس میں سے ایک دینار بھی تین دن سے زیادہ میرے پاس رہے، سوائے اس دینار کے جو میں قرض کی ادائیگی کے لیے رکھ چھوڑوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5512]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي ذر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح