الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
شواہد الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 8752 (کل: 14 مقامات، 10 کتب)
سنن ترمذی: 1812
الادب المفرد: 1221
صحیح الادب المفرد: 931
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 1685
صحیح ابن خزیمہ: 132
الفتح الربانی: 5518
صحیح ابن حبان: 1271
الجامع الكامل: 14721
11 تا 14
حدیث نمبر: 14721
14721- عن جابر بن عبد الله، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: أغلقوا الباب، وأوكوا السقاء، وأكفئوا الإناء، أو خمّروا الإناء، وأطفئوا المصباح، فإن الشيطان لا يفتح غلقا، ولا يحل وكاء، ولا يكشف إناء، وإن الفويسقة تضرم على الناس بيتهم.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مالك في صفة النبي صلى الله عليه وسلم (21) عن أبي الزبير المكي، عن جابر بن عبد الله فذكره. ورواه مسلم في الأشربة (2012: 96) من طريق مالك به.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1025
«أطفئوا المصابيح إذا رقدتم وأغلقوا الأبواب وأوكئوا الأسقية وخمروا الطعام والشراب ولو بعود تعرضه عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم سونے لگو تو چراغ بجھا دیا کرو، دروازے بند کر دیا کرو، مشکیزوں کے منہ باندھ دیا کرو، اور کھانے پینے کی چیزوں کو ڈھانپ دیا کرو خواہ اس کے اوپر لکڑی کا کوئی تنکا ہی کیوں نہ رکھو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1025]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1080
«أغلقوا أبوابكم وخمروا آنيتكم وأطفئوا سرجكم وأوكئوا أسقيتكم فإن الشيطان لا يفتح بابا مغلقا ولا يكشف غطاء ولا يحل وكاء وإن الفويسقة تضرم البيت على أهله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے (گھروں کے) دروازے بند کر دیا کرو، اپنے برتنوں کو ڈھانپ دیا کرو، اپنے چراغوں کو بجھا دیا کرو اور اپنے مشکیزوں کا منہ باندھ دیا کرو، کیونکہ شیطان نہ تو کوئی بند دروازہ کھولتا ہے، نہ ڈھکا ہوا برتن کھولتا ہے اور نہ ہی بندھی ہوئی گرہ کھولتا ہے، اور اس لیے بھی کہ چھوٹی شریر چیز (یعنی چوہیا) گھر والوں پر گھر کو جلا کر راکھ کر سکتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1080]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د ت] عن جابر. الإرواء 39.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 4160
«غطوا الإناء وأوكئوا السقاء وأغلقوا الأبواب وأطفئوا السراج فإن الشيطان لا يحل سقاء ولا يفتح بابا ولا يكشف إناء فإن لم يجد أحدكم إلا أن يعرض على إنائه عودا ويذكر اسم الله فليفعل فإن الفويسقة تضرم على أهل البيت بيتهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”برتن ڈھانپو، مشکیزے کا منہ باندھو، دروازے بند کرو اور چراغ بجھا دو، کیونکہ شیطان نہ مشکیزہ کھولتا ہے، نہ دروازہ کھولتا ہے اور نہ برتن سے ڈھکن ہٹاتا ہے۔ پس اگر تم میں سے کسی کو ڈھانپنے کے لیے کچھ نہ ملے تو وہ اپنے برتن پر ایک لکڑی ہی آڑی رکھ دے اور اللہ کا نام لے، پس اسے ایسا ہی کرنا چاہیے، کیونکہ چوہیا گھر والوں پر ان کا گھر جلا دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الغين/حدیث: 4160]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م هـ] عن جابر. مختصر مسلم 1282، الصحيحة 37، الإرواء39: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح