🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
شواہد الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 9157 (کل: 12 مقامات، 7 کتب)
مسند احمد: 9157
معجم صغیر للطبرانی : 616
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 7743، 7744، 8225، 9364
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 1999
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2413
المعجم الاوسط: 1803، 4837، 8022
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 4338
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8022
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَزْدِيُّ ، ثَنَا أَبُو تُمَيْلَةَ ، عَنْ أَبِي طَيْبَةَ ، ثَنَا أَبُو مِجْلَزٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ لَبِسَ الْحَرِيرَ أَوْ شَرِبَ مِنْ فِضَّةٍ فَلَيْسَ مِنَّا، وَمَنْ خَبَّبَ امْرَأَةً عَلَى زَوْجِهَا، أَوْ عَبْدًا عَلَى مَوَالِيهِ فَلَيْسَ مِنَّا.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو تُمَيْلَةَ I ".
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے ریشم پہنا یا چاندی (کے برتن) میں پیا وہ ہم میں سے نہیں، اور جس نے کسی عورت کو اس کے شوہر کے خلاف، یا کسی غلام کو اس کے آقاؤں کے خلاف بھڑکایا (اور بگاڑ دیا) وہ ہم میں سے نہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اس میں ابو تمیلہ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8022]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 13959، والطبراني فى «الصغير» برقم: 698، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4837»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4338
قَالَ أَبُو يَعْلَى: وَثَنَا مُصْعَبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُصْعَبٍ ، حَدَّثَنِي الدَّرَاوَرْدِيُّ ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَيْسَ مِنَّا مَنْ خَبَّبَ عَبْدًا عَلَى سَيِّدِهِ، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ أَفْسَدَ امْرَأَةً عَلَى زَوْجِهَا، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ أَجْلَبَ عَلَى الْخَيْلِ يَوْمَ الرِّهَانِ لَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ شخص ہم میں سے نہیں جس نے کسی غلام کو اس کے آقا کے خلاف بہکایا، اور وہ ہم میں سے نہیں جس نے کسی عورت کو اس کے شوہر کے خلاف اکسا کر ان کے تعلقات بگاڑے، اور وہ شخص (بھی) ہم میں سے نہیں جس نے گھڑ دوڑ کے مقابلے والے دن گھوڑوں کو (شور و غل یا کسی بھی ناجائز طریقے سے) اکسانے کی کوشش کی۔“ اس حدیث کا ایک شاہد سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی مروی روایت سے بھی موجود ہے جسے امام احمد بن حنبل نے روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الجهاد/حدیث: 4338]
تخریج الحدیث: «المطالب العالية محققا (1999): «رجال إسناد أبي يعلى ثقات غير إسحاق بن جابر، فهو مجهول، ذكره البخاري في تاريخه الكبير ولم يذكر فيه جرحا ولا تعديلا» »
«أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1824، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 7743، 9363، 9364، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 273، وأخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 1999، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 6423»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف؛ لجهالة إسحاق بن جابر
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں