🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. مسنَد اَبِی هرَیرَةَ رَضِیَ اللَّه عَنه
شواہد الحدیث — مسند احمد حدیث نمبر 9417 (کل: 21 مقامات، 8 کتب)
مسند احمد: 9417، 9243، 9832، 9870، 10259
صحیح بخاری: 3252، 6552، 6553
صحیح مسلم: 7138، 7139
سنن ترمذی: 2523، 2524
اللؤلؤ والمرجان: 1800، 1801
الفتح الربانی: 13278
الجامع الكامل: 12169، 12585، 13482، 16295، 16296
المعجم الکبیر للطبرانی: 5918
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5918
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَائِلَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ ، ثَنَا أَيُّوبُ بْنُ يُونُسَ الصَّفَّارُ ، ثَنَا وُهَيْبٌ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ إِنَّ فِي الْجَنَّةِ شَجَرَةً، يَسِيرُ الرَّاكِبُ فِي ظِلِّهَا مِائَةَ عَامٍ، لَا يَقْطَعُهَا.
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک جنت میں ایک درخت ہے جس کے سائے میں سوار سو سال چلتا رہے تب بھی اسے طے نہ کر پائے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 5918]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 185، حدیث 5939»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6552، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2827»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں